ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بھابھیوں اور ایک بھتیجے کو بھی زخمی کر دیا۔
Author: شیرین زادہ
پی ٹی آئی9، پیپلزپارٹی4، مسلم لیگ ن2، آزاد امیدوار7 اور ایم ڈبلیو ایم نے ایک سیٹ جیتی
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان میں یہ کسی بھی صوبے کا پہلا موٹروے منصوبہ ہے جو مکمل ہوگیا
بنگلے میں سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی مہمانوں کے ساتھ ٹھہرے ہوئے تھے
سوات: سوات ہو، برف باری ہو اور لمبی میراتھن ہو تو اس دوڑ کو کور کرنا اتنا آسان نہیں، ہم نیوز کے نمائندے کو میراتھن کے دوران خود بھی دوڑنا پڑا ورنہ ان سے بات کرنے والا ایتھلیٹ ہار جاتا۔
بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 31 کلومیٹر زیر زمین تھی
تیرہ سو سال پرانے مندر کو محفوظ بنانے کے لئے اطالوی ماہرین کی نگرانی میں کام جاری ہے.
ماضی قریب میں جب عمران خان نے کے پی میں تین ائرپورٹ کو دوبارہ کھولنے اعلان کیا تو ان میں سیدو شریف ائرپورٹ کا نام بھی شامل تھا۔
نئے سیاحتی مقام میں قیام وطعام کی جدید سہولتوں سے آراستہ ہٹس کا افتتاح
سوات میں مقامی گلوکارہ اوررقاصہ ثنا ء عمر کو مبینہ طور پر اس کے بھائی نے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیاہے۔ ثناء عمر کا تعلق سوات میں مینگورہ کے نواحی علاقے بنڑ سے بتایا گیاہے۔ خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ گلوکارہ و رقاصہ ثناء عمر نے گزشتہ شب محفل موسیقی میں پیسے کمائے تھے جس کے بعد صبح ان کے بھائی کے ساتھ پیسوں پر جھگڑا ہوا جس میں اسکے بھائی نے اپنی بہن کو چھری کے وار سے شدید زخمی کردیا۔ واقعہ کے بعد ثناء عمر کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیاتھا تاہم زخموں…
چترال میں لاہور سے تعلق رکھنے والا پیرا گلایڈنگ پائلٹ پرواز کے دوران گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ چترال پولیس کے مطابق خواجہ شیراز ناصر ولد میجر ریٹائرڈ شاہد ناصر نامی پیرا گلائیڈر آج دوپہر کو بیر موغ لشٹ نامی مقام سے چھریرہ برداری کیلئے اڑ کر ہوا میں چکر لگا رہا تھا کہ اچانک تیز ہوا چلنے لگی جس کی وجہ سےوہ اپنی چھتری پر قابو نہ رکھ سکا ۔ پولیس کے مطابق شیراز ناصر دولوموچ کے مقام پر کافی اونچائی سے نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں اس کی ریژھ کی ہڈی ٹوٹ گئی، اسے زخمی…
پولیس کا کہناہےکہ جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور 4 بچے بھی شامل ہیں جب کہ گھر کا سربراہ شدید زخمی ہے۔
ٹمبر مافیا نے درجنوں قیمتی درختوں کو بے دردی سے کاٹ دیاہے۔ درختوں کی کٹائی مالم جبہ کے علاقہ پائندے میں کی گئی ہے۔














