ماؤں کے لیے بچوں کی اچھی صحت سب سے اہم ہوتی ہے۔ جس کے لیے وہ خاصی فکر مند بھی رہتی ہیں اور ڈبے والے ٹانک اور دودھ کو توانائی کا ذریعہ سمجھتی ہیں لیکن وہ چیزیں اتنا فائدہ نہیں پہنچا پاتی جتنا قدرتی غذاؤں سے ممکن ہوتا ہے کیوں کہ اچھی صحت کے لیے سب سے زیادہ صحت بخش غذا ضروری ہے اور ان ہی غذاؤں میں سے ایک ہے شکر قندی جو بچوں کو مطلوبہ غذائیت فراہم کر سکتی ہے۔ شکرقندی میں نشاستہ، گلوکوز، وٹامنز اور دیگر معدنی اجزا موجود ہیں جو بچوں کی مجموعی صحت کو بہتر…
Author: شازیہ انوار
پاکستانی تفریحی صنعت کی ابھرتی ہوئی اداکارہ غنا علی یا غنا طاہر 15جون کو پیدا ہوئیں‘ اس اعتبار سے ان کا برج سرطان بنتا ہے۔غنا ایک بہترین ماڈل اور وراسٹائل اداکارہ ہیں۔ ان کا رُجحان ہمیشہ سے ہی شوبزنس کی جانب تھا‘ اسی لئے لاہور میں پیدا ہونے اور وہیں پروان چڑھنے والی غنا علی اب کراچی کی باسی ہیں۔ خوبصورت خدوخال کی مالک غنا علی ڈراموں میں ہمیشہ مشکل اور چیلنجنگ کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جو فن میں ان کی سنجیدگی اور اُن کی صلاحیتوں کا مظہر ہیں۔ گھر والوں کی مخالفت کے باوجود انہوں نے اپنے مقصد…
ادھر سردی کا زور ٹوٹا، گرمی نے اپنا رنگ دکھایا اور آم کے پیڑوں پر بور پھوٹ پڑے۔ پھلوں کا بادشاہ آم وہ پھل ہے جسے دنیا بھر میں انتہائی شوق سے کھایا جاتا ہے اور کیوں نہ کھایا جائے اس کا صرف ذائقہ ہی لاجواب نہیں ہوتا بلکہ آم کھانے کے بیشمار فوائد بھی ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق وٹامن ای سے بھرپور آم کے استعمال سے انسان صحتمند اور شاداب رہتا ہے۔ یہ وٹامن جلد کو ترو تازگی فراہم کرتے ہیں اور چہرے کو دانوں اور کیل مہاسوں سے بچاتے ہیں۔ آم میں شامل وٹامن سی خون میں…


