ٹی وی انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے، ٹی وی چینلوں پر بے شمار اور بے حد معیاری ڈرامے چل رہے ہیں، معروف اداکارہ
Author: شازیہ انوار
موسم سرما میں جس طرح خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اسی طرح کھانے کی بھی کچھ ڈشسزایسی ہوتی ہیں۔
16سال تک جدوجہد کی لیکن کبھی مایوسی کو حاوی نہیں ہونے دیا اور نہ ہی ہمت ہاری، معروف شیف
اپنی دلچسپ باتوں سے ”ہم مصالحہ “کے پروگرام ”تڑکا“ میں مزید ار تڑکے لگاتی ہوئی ردا آفتاب اپنی انتہائی سادہ شخصیت کی وجہ سے ہر دلعزیز ہیں۔ نرم طبع، خوش کلام اور اپنے فن میں ماہر ردا آفتاب کی عوامی مقبولیت کا اندازہ ان کے پروگرام میں آنے والی لاتعداد براہ راست ٹیلی فون کالز کے ذریعے لگایا جاسکتا ہے۔ ردا آفتاب 2009میں ”ہم مصالحہ“ سے وابستہ ہوئیں۔ قبل ازیں”پک رہا ہے کیا“ اور ”بجٹ کوکنگ شو‘‘ سمیت مختلف برانڈز اور بیوریجز کے درجنوں پرگرامز کے ذریعے چہرہ شناسا ہوچکی تھیں لیکن ردا آفتاب کا کہنا ہے کہ انہیں مقبولیت…
نمک کے بنا کھانوں کو بے ذائقہ ہی تصور کیا جاتا ہے کیونکہ نمک کھانوں کا وہ جز ہے جس کے بغیر ذائقے کا تصورمحال ہے
مصروف اور جدید طرز زندگی نے دنیا کو نت نئی بیماریوں کا تحفہ دیا ہے۔ ذیا بیطس بھی ان میں سے ایک ایسی موذی بیماری ہے جو دنیا میں انتہائی تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس بیماری نے آج ہر عمر کے لوگوں پر دھاوا بولا ہوا ہے۔ دنیا کو اس مرض کے مضمرات، وجوہات اور بچاﺅ سے آگاہی دلانے کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے ڈبلیو ایچ او نے 14 نومبر کو ذیابیطس کے عالمی دن سے منسوب کردیا۔ اس دن دنیا بھر میں ذیابیطس کے حوالے سے خصوصی سیمینارز اور پروگرامز مرتب کئے جاتے ہیں۔ اس وقت دنیا…
بات جب اسمارٹنس کی ہوتی ہے تو فوری طور پر ذہن ڈائٹ کی جانب جاتا ہے۔ یہ حقیقت بھی ہے کہ اسمارٹنس یاصحت مند زندگی کا راز ورزش کے ساتھ متوازن غذا میں پوشیدہ ہے۔ دنیا میں اس وقت بے شمار ڈائٹ پلان مستعمل ہیں، کیٹو جینک ڈائٹ ان میں ایک اہم اضافہ ہے۔ ہماری عام غذا کے بنیادی اجزاء پروٹین، لحمیات اور چربی پر مشتمل ہوتے ہیں جن کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت ضروری ہوتا ہے ورنہ افزائش اور جراثیم کے خلاف مدافعتی طاقت کے حصول میں پریشانی کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ”کیٹو جینک ڈائٹ “ کو ماہرین…
کھانے کے حوالے سے پاکستان اور ہندوستان کا ورثہ ایک ہی ہے، سرحد کے دونوں پار ایک ہی طرح کے کھانے پسند کیے جاتے ہیں۔ سردی کے موسم کا بھرپور مزہ لینے کے لیے حلوہ جات کا خصوصی استعمال کیا جاتا ہے۔ حلوے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں، انہیں دیسی گھی میں بنایا جاتا ہے اور مختلف اقسام کے میوہ جات سے سجایا جاتا ہے۔ سردی کے موسم کا انتہائی لذیذ اور ہر دل عزیز حلوہ گاجر سے بنایا جاتا ہے جسے لوگ نہایت شوق سے کھاتے ہیں لیکن بہت کم لوگ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ اس قدرتی…
1980ء کی دہائی میں سحر انگیز شخصیت کے مالک آصف رضا میر کی اداکاری کا چرچا تھا، لوگ ان کے ڈرامے دیکھنے کیلئے بے تاب رہا کرتے تھے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال اس وقت ان کے صاحبزادے احد رضا میر کے ساتھ بھی ہے۔ ہم نیٹ ورک کے ڈرامے ’’یقین کا سفر‘‘ سے شہرت پانے والے احد رضا میر کو اداکاری کی صلاحیت ورثے میں ملی ہے۔ وہ مقبول ڈائریکٹر رضا میر کے پوتے اور اداکار آصف رضا میر کے صاحبزادے ہیں۔ 14 سال کی عمر میں انہوں نے ہم نیٹ ورک کے ڈرامے ’’خاموشیاں‘‘ سے اپنے فنی سفر کا…
کانگو وائرس جسے ’دماغی بخار‘ کہا جاتا ہے کا طبی نام ’کریمین کانگو بخار‘ ہے ۔ اس کی دیگر اقسام ڈینگو, لینزا ,ایبولا اور فٹ ویلی وائرس کے نام سے جانی جاتی ہیں۔کانگووائرس کوروسی سائنسدانوں نے45-1944 ء میں دریافت کیا تھا ۔ یہ مرض پالتو جانوروں کی جلد پر پائے جانے والے ایک خاص قسم کے چیچٹر (Tich) کے کاٹنے سے پھیلتا ہے جس سے متاثرہ شخص محض سات دن کی بیماری کے بعد دم توڑدیتا ہے ۔اس بیماری کی تشویش ناک بات اس کا آسانی سے ایک مریض سے دوسرے مریض میں منتقل ہوجانا ہے ۔ کانگو بیماری کی…
لیچی کا باقاعدہ استعمال وزن گھٹانے میں معاون ہوتا ہے اور کینسر جیسی خطرناک و جان لیوا بیماری سے بھی بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ غذائیت سے بھرپور یہ پھل قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اورہاضمے کو بہتر کرتا ہے۔ یہ جسم میں خون کی روانی کو بہتر کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ الٹراوائلٹ شعاعوں سے جلد کو بچانے کیلئے لیچی کا باقاعدہ استعمال اہم ہوسکتا ہے۔ لیچی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید ہے اور ہرپس جیسے وائرس کو روکتی ہے۔ چیریز چیریز میں موجود پوٹاشیئم بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ چیریز کھانے سے…
بچپن ہی سے سنتے آئے ہیں کہ رزق کو ضائع نہیں کرنا چاہئے لیکن لوگ اس حوالے سے زیادہ محتاط نظر نہیں آتے ہیں حالانکہ بچی ہوئی غذا اور فالتو اشیاء کو محفوظ کرکے باآسانی قابل استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مثال کے طور پرکھانے کے بعد عموماً سلاد بچ جاتا ہے اسے ضائع کرنے کے بجائے دوبارہ ترتیب دے لیں یعنی اس میں کچھ نئی چیزیں ملا کر سلاد کی دوسری پلیٹ تیار کرلیں ۔ بعض ا وقات انڈے کی صرف سفیدی استعمال کی جاتی ہے لیکن زردی بچ جاتی ہے۔ بچی ہوئی زردی کو شیشے کے مرتبان میں ڈالیں…
17 مارچ 1952ء کو پیدا ہونے والے عابد علی پاکستانی تفریحی صنعت کے ان چنیدہ ناموں میں شامل ہیں جنہیں اداکاری کی درسگاہ کا درجہ حاصل ہے۔عابد نے 19 سال کی عمر میں پی ٹی وی میں 65 سالہ بوڑھے کا کردار ادا کیا جسے بے حد پسند کیا گیا اور اس کے بعد انہوں نے ہر طرح کے کردار ادا کئے جنہیں بے حد سراہا گیا۔ عابد علی کو سات مرتبہ پی ٹی وی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا. تاہم ان کے حصے میں دو پی ٹی وی ایوارڈزآئے۔ ڈرامہ، فلم اور تھیٹر کوئی ایسا میدان نہیں جہاں عابد…
عید کا تہوار ہمیں روزمرہ مصروفیات سے جدا کرکے کچھ خاص کرنے کی دعوت دیتا ہے کچھ ایسا جس میں ہمارے پیارے ہمارا ساتھ دے کر ایسے موقعوں کو یادگار بناتے ہیں۔ عید قرباں یا عیدالاضحی بھی ایک ایسا ہی تہوار ہے۔ یہ تہوار ہمارے جانے مانے ستارے کس طرح سے مناتے ہیں، یہ جاننے کیلئے ہم نے کیا ایک خصوصی سروے کیا ، آئیے آپ کو بھی اس میں شریک کرتے ہیں ۔ حنا خواجہ بیات 7اگست1972کو پیدا ہونے والی حنا بیات اپنی وراسٹائل اداکاری کی وجہ سے انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی ناظرین میں مقبول ہوگئیں۔جھمکا جان، شہرذات،…
عید الاضحی وہ سنت ابراہیمی ہے جس پر عمل کرتے ہوئے گائے، بھیڑ، بکرے، اُو نٹ اور دنبے کی قربانی کی جاتی ہے۔مذہبی فریضہ انجام دینے کے بعد عید کی خوشیوں کو بہت اہتمام سے منایا جاتا ہے ۔ گوشت تقسیم کیا جاتا ہے اور ہر گھر میں طرح ‘طرح کے گوشت کے پکوان پکائے جاتے ہیں اور یہ سلسلہ کافی عرصے تک جاری رہتا ہے ۔ بے شک گوشت جسم کو طاقت بخشتا ہے‘خون پیدا کرتا ہے اور انسان کی صحت کا ضامن بھی ہے لیکن گوشت کا زیادہ استعمال مضرصحت بھی ہے اسلئے عید پر گوشت کھائیں لیکن…














