پنجابی فلم 8 اگست 2025 سے پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے
Author: شازیہ انوار
فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” ہم نیٹ ورک کے تعاون سے اردو ڈبنگ کے ساتھ پاکستان بھر کے سینما گھروں میں نشر ہو گی
یہ ڈرامہ معاشرے کی ان پرتوں کو بے نقاب کرتا ہے جنہیں عموما ً مہذب خاموشی کے پردے میں چھپا دیا جاتا ہے
یہ ڈرامہ جذبات، مزاح اور رشتوں کے اندرونی الجھاؤ کو خوبصورتی سے ایک ساتھ بنتا ہے
اس ڈرامے میں اپنی سیاست چمکانے کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے جیسے موضوعات کی بہترین عکاسی کی گئی
یہ ڈرامہ رمضان کے پورے مہینے، ہر روز رات 7 بجے نشر کیا جائے گا
ہنستی مسکراتی یہ کہانی درحقیقت اپنے اندر معاشرے کی کرب ناک اور تلخ حقیقتیں اپنے اندر سموئے ہوئے ہے
اس ڈرامے کو لوگ نہ صرف پسند کریں گے بلکہ لوگ اسے اپنی زندگی کے قریب سمجھیں گے
پاکستان میں آج ایسے شاندار اور حیرت انگیز کام ہورہے ہیں جو ہمارے لیے باعث فخر ہیں، سلطانہ صدیقی
مشہو ر و معروف شیفس سے ملاقاتیں ،سنگرز کی براہ راست پرفارمنسز پرآنے والے جھوم اٹھے
ڈرامہ فرحت اشتیاق کی تخلیق ہے جسے شازیہ عطا نے تحر یر جبکہ میر سکندر نے ڈائریکٹ کیا ہے
ہم فلمز ایک فلم پروڈکشن اور تقسیم کار کمپنی ہے جو ہم نیٹ ورک کے تحت کام کرتی ہے۔
ہم فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم 31 جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
طلحہ کی زندگی کا وہ کون سا راز ہے جس کی وجہ سے اس کی آنکھوں سے نمی نہیں جاتی ؟
لندن میں ہونے والے اس ایونٹ میں 12000سے زائد شائقین اپنے باصلاحیت فنکاروں کو داد دینے کیلئے پنڈال میں آئے














