Author: شاکر محمود اعوان

منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور: انسداد منشیات کی عدالت میں سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کیخلاف 15 کلو ہیروئین برآمدگی کیس کی مزید کارروائی 18 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ انسداد منشیات کی عدالت کے جج شاکر حسن نے کیس پر سماعت کی رانا ثناءاللہ کی جانب سے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور فرد جرم عائد نہ کرنے کی استدعا کی۔ انسداد منشیات فورس کی جانب سے ضمنی چالان عدالت میں پیش کیا جا چکا ہے۔ چالان کے مطابق رانا ثنا اللہ کے خلاف سی این ایس اے 1997ء کی دفعات 9 سی، 15 اور 17 کے تحت…

Read More
ایاز صادق کے خلاف بینرز حکومتی سرپرستی میں لگائے گئے۔

لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق صوبائی وزیر قانون راناثنا اللہ کو آج  تین بجے تفتیش کیلئے طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوئری میں طلب کیا گیا ہے۔ ن لیگی رہنما کے خلاف فیصل آباد میں انڈر پاس کا نقشہ تبدیل کروانے کے الزام پر تحقیقات بھی شروع کی گئی ہیں۔ نیب کا الزام ہے کہ سابق وزیرقانون پنجاب نے اپنے عہدے کا ناجائز استمعال کرتے ہوئے فیصل اباد میں انڈر پاس کا نقشہ تبدیل کرواکہ من پسند افراد کو فائدہ پہنچایا۔ یاد رہے کہ رانا ثنا اللہ حال ہی میں…

Read More