ٹرائل اور سیشن کورٹ نے قانون کے مطابق سزا دی ہے، لاہور ہائی کورٹ
Author: شاکر محمود اعوان
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے قانونی ٹیم کی مشاورت سے نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا
نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔
ہائی کورٹ کے حکم پر تمام عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پرڈس انفیکٹ کیا جائے گا۔ ججز، وکلا اور عدالتی عملہ فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں گے
شہباز شریف سمیت دیگر افراد پر چولستان میں 14 ہزار 4 سو کنال غیر قانونی طور ہر آلاٹ کرنے کا الزام ہے۔
چودهری شجاعت اور چودهری پرویز الہی نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایاکہ نیب سیاسی انجینئرنگ کرنیوالے ادارہ ہے
موذی وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ہاتھ بیس سیکنڈ تک دھونا ضروری مگر پبلک مقامات پر نل کو ہاتھ لگانے سے کورونا کے پھیلاو کا خدشہ ہوتا ہے
ن لیگ کے مرکزی صدر کو مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ دن12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
نیب نے شہباز شریف کو کورونا کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ جب تک نیب ریفرنس دائر نہیں کرتا کارروائی کرنا ناممکن ہے۔
حمزہ شہباز نے ایڈووکیٹ امجد پرویز کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا ہے
نوٹیفکیشن کے تحت تمام ڈرگ انسپکٹروں کو رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا گیا تھا
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم مفخرعدیل نے شہباز تتلہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے قتل کے بعد لاش کوتلف کیا، پولیس
دائر درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے
شہباز شریف کے خلاف انکوائری کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مؤقف اپنایا ہے کہ انکوائری میں نامزد متعدد افراد وفات پا چکے ہیں













