Author: شاہد عباسی

ہم نیوز سے وابستہ شاہد عباسی پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کے مختلف شعبوں بلاگنگ، سوشل نیٹ ورکس، نیو میڈیا کو متعارف کرانے والے اولین افراد میں شامل ہیں۔ وہ پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور ڈیجیٹل/سوشل میڈیا کے ٹرینر بھی ہیں۔

بادی النظر میں دانیال عزیز توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، عدالت | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما دانیال عزیز کو جاری کردہ شوکاز نوٹس میں کہا ہے کہ وہ بادی النظر میں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق پیر کو دانیال عزیز کی جانب سے عدلیہ مخالف تقاریر پر ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی جانب سے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت کے موقع پر حاضر ہونے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بطور پراسیکیوٹر نوٹس بھی جاری کیا ہے۔ دانیال عزیز کی جانب سے علی رضا ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ شوکاز نوٹس کا…

Read More
بچوں سے زیادتی پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی، مریم اورنگزیب سربراہ منتخب | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب بچوں سے زیادتیوں کے خلاف قائم قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی چئیرپرسن منتخب کر لی گئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق پیر کو خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں رومینہ خورشید عالم نے سربراہ کے طور پر وزیرمملکت برائے اطلاعات کا نام تجویز کیا، وزیر قانون زاہد حامد نے اس کی تائید کی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے موجودہ قوانین اور پراسیکیوشن کے طریقہ کارکا جائزہ لیا جائے گا۔ قوانین میں بہتری اور عملدرآمد کے حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز، صوبائی حکومتوں اورسول…

Read More
پاکستانی کنو کی برآمدات سالانہ ہدف سے آگے جانے کا امکان | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستانی کنو کی برآمدات رواں برس اپنے سالانہ ہدف سے زائد ہونے کا امکان واضح ہو گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق یہ امکان انڈونیشیا اور روس کی جانب سے پاکستانی کنو کی درآمدات بڑھانے کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے۔ دسمبر میں شروع ہونے والے کنو کے برآمدی سیزن اور روس و انڈونیشیا کی شمولیت کے بعد پاکستانی برآمدکنندگان کو توقع ہے کہ وہ سالانہ ہدف سے آگے چلے جائیں گے۔ انڈونیشیا نے رواں برس پاکستانی کنو کی درآمد پر عائد کوٹہ کی پابندی ہٹا دی تھی۔ انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹی کلچر سائنس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر…

Read More

اسلام آباد: پاکستانی نجی ٹیلی ویژن اینکرز میں سے ایک مطیع اللہ جان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگی تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ پیرکو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹیلی ویژن صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران مطیع اللہ جان نے عدالت میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگی تاہم ہائی کورٹ نے مطیع اللہ جان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں 21 فروری تک دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس…

Read More
قصور میں حوا کی ایک اور بیٹی درندگی کا شکار | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: پنجاب کے ضلع قصور میں حوا کی ایک اور بیٹی درندگی کا شکار ہو کر موت و زندگی کی کشمکش کا شکار ہے ہم نیوز کے مطابق قصور کے گاؤں لدھیکی کی 27 سالہ ارم کو سسرالیوں کی جانب سے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔ ارم کے والدین کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کا 10 روز سے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا، گذشتہ روز سسرالیوں نے اسے آگ لگا دی۔ مقامی امدادی اہلکاروں کے مطابق تین بچوں کی ماں ارم کو مزید طبی امداد کے لئے قصور سے لاہور کے جناح اسپتال…

Read More
بلاول حکومت کے غیر اعلانیہ اتحادی ہیں، ترجمان ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیو ایم فاروق ستار گروپ کی جانب سے عامر خان گروپ کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ فاروق ستار گروپ کے رہنما کامران ٹیسوری نے ہم نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خالق مقبول حیدرآباد زون سے ہیں، اسی زون نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ مسترد ہونے کی وجہ سے خالد مقبول نے حیدرآباد زون تحلیل کردیا ہے۔ اپنے مخالف گروپ کے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عامرخان کا دورہ حیدرآباد بے سود گیا ہے۔ اس موقع پر کامران…

Read More

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ  اگلے دو سال میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تاثر بھی ختم ہوجائے گا کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی  بڑی وجہ ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  افغانستان کے صدارتی محل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی کا کہنا تھا کہ میری اولین ترجیح ہے کہ پاکستان موجود افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اس اقدام سے یہ تاثر ختم ہوجائے گا کہ افغان مہاجرین خطے میں…

Read More

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سربراہ عمران خان نے اپنی روحانی پیشوا بشری مانیکا سے نکاح کے بعد ولیمہ کے متعلق وضاحت جاری کر دی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ خبر میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے بیرون ملک جانے کے بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ پیر کو سامنے آنے والی اطلاع میں تصدیق کی گئی ہے کہ عمران خان سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ولیمے کا اہتمام کریں گے۔ ولیمے کی تقریب چند دن تک عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی…

Read More

لاہور: تحریک انصاف سربراہ عمران خان نے حالیہ اعلان میں اپنی روحانی پیشوا (پیرنی) بشری مانیکا سے تیسری شادی کا اعتراف کر لیا ہے۔ ذیل میں عمران خان اور بشری مانیکا کے نکاح کی کچھ تصاویر دی جا رہی ہیں جن میں دلہا، دلہن سمیت ان کے قریبی احباب نظر آرہے ہیں۔ عمران خان کے اپنی پہلی بیوی جمائمہ سے دو بیٹے ہیں۔ ان کی دوسری اہلیہ ریحام خان کے ساتھ شادی چند ماہ ہی برقرار رہی جس سے دونوں کو کوئی اولاد نہیں ہے۔ بشری مانیکا کے ساتھ پی ٹی آئی سربراہ کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے…

Read More

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک بڑی گیند کا کیچ ہے، امکان نہیں کہ ڈراپ ہو جائے۔ اگر یہ بھی ڈراپ ہوا تو کوئی حال نہ ہو گا۔ ہم نیوز کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے ماضی میں بہت مواقع ضائع کئے تیسری بار موقع ملا ہے۔ ملکی ماضی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا کہ معاشی ٹیک آف لیا تو 65 کی جنگ نے اقتصادی طور پر زمین بوس کردیا۔ احسن اقبال نے معاملے پر گفتگو جاری رکھتے ہوئے دعوی کیا کہ تیسرا چانس تو اللہ بھی نہیں…

Read More
لاہور میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے پھر مثبت آ گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے اغواء کی گئی خاتون پولیو ورکرکی کمسن بہن کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ ہم نیوز کے مطابق 15 سالہ عظمی مقامی قبرستان سے نیم بے ہوشی کی حالت میں ملی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مغویہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی پولیس نے واقع سے متعلق لاعلمی ظاہر کی ہے ۔ مقامی افراد نے الزام لگایا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ وہ اس معاملے کو نظرانداز کرنا چاہ رہی ہیں۔ متاثرہ لڑکی کو انتہائی نازک حالت میں  صوبائی دارالحکومت کے اہم سرکاری…

Read More
مزدوروں کو کم اجرت دینے پر 252 کارخانوں کے خلاف کارروائی | urduhumnews.wpengine.com

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ صنعت و حرفت نے مزدوروں کو طے شدہ اجرت نہ دینے پر 252 کارخانوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق کم اجرت دینے والے کارخانوں پر الزام ہے کہ انہوں نے مزدوروں کو 15 ہزار روپے اجرت نہیں دی۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایت پر کی گئی کارروائی میں پشاور کے 133، مردان کے 55 اور سوات میں 18 کارخانوں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔ صوبہ بھر میں 650 کارخانوں کا معائنہ کیا گیا، اس دوران 34 کارخانے نومبر 2017 سے بند پائے گئے جب کہ 616 کارخانوں میں پیداوار کا عمل (پروڈکشن) جاری…

Read More
حفاظتی ضمانت دینے کے باوجود سپریم کورٹ راؤ انوار کی منتظر | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے حفاظتی ضمانت ملنے کے باوجود مبینہ جعلی مقابلے کا اہم کردار راؤ انوار عدالت عظمی میں پیش نہیں ہوئے۔ ہم نیوز کے مطابق کراچی پولیس کے سابق ایس ایس پی نے نقیب اللہ محسود قتل کے ازخود نوٹس کیس میں جمعہ کو سپریم کورٹ میں پیش ہونا تھا تاہم وہ نہیں پہنچے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے سماعت کے دوران انسپکٹر جنرل سندھ پولیس سے استفسار کیا کہ ‘کیا راؤ انوار تشریف لائے ہیں’؟ اے ڈی خواجہ نے جواب دیا کہ وہ تاحال نہیں آئے۔ راؤ انوار کی آمد کا انتظار کرنے کے…

Read More