Author: شاہد عباسی

ہم نیوز سے وابستہ شاہد عباسی پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کے مختلف شعبوں بلاگنگ، سوشل نیٹ ورکس، نیو میڈیا کو متعارف کرانے والے اولین افراد میں شامل ہیں۔ وہ پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور ڈیجیٹل/سوشل میڈیا کے ٹرینر بھی ہیں۔

پی ایس ایل: کامران اکمل نے اپنا ریکارڈ واپس لے لیا

دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے میچ میں پشاور زلمی کے اوپننگ کھلاڑی کامران اکمل نے دھواں دھار نصف سنچری اننگ مکمل کی تاہم وہ فورا ہی آؤٹ ہو گئے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/967370597377429504 ہم نیوز کے مطابق دفاعی چمیپئن پشاور زلمی کے کامران اکمل نے میچ کی ابتداء میں محتاط انداز اپنایا تاہم جوں جوں کھیل آگے بڑھا وہ ہاتھ کھولتے چلے گئے۔ کامران اکمل نے تیس گیندیں کھیل کر نصف سنچری مکمل کی جس میں بلند و بالا چھکے اور تیز چوکے شامل تھے۔ https://twitter.com/PeshawarZalmi/status/967370375372988416 بیٹنگ کے دوران ان کی ران پر تیز گیند بھی لگی تاہم ابتدائی طور پر تکلیف…

Read More
مریم نواز کی 'تاجپوشی' کا اعلان | urduhumnews.wpengine.com

سرگودھا: پنجاب کے ضلع سرگودھا میں تنظیمی کنونشن میں شرکت کے لئے آنے والی مریم نواز کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو سرگودھا آمد کے موقع پر سونے کا تاج پہنایا جائے گا۔ مریم نواز آج سرگودھا میں ن لیگ کے سوشل میڈیا کنونشن میں شریک ہو رہی ہیں جس کے لئے انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں۔ سر گودھا کے میئر ملک نوید اسلم کی جانب سے مریم نواز کو 21 تولے سونے کا تاج پہنایا جائے گا۔ قیمتی طلائی تاج سوشل میڈیا کنونشن…

Read More
پی ٹی آئی، جماعت اسلامی میں اعلی سطحی رابطہ | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان اعلی سطحی ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں تحریک انصاف کا وفد جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کرے گا۔ اطلاع کے مطابق دونوں جماعتوں کی ملاقات آج شام جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں ہوگی۔ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دونوں جماعتوں کے قائدین ملاقات کے بعد زیربحث امور کے متعلق میڈیا کو بریف کریں گے۔

Read More
رشتے سے انکار پر چچی کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: رشتہ دینے سے انکار پر چچی کو قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنا دی۔ ہم نیوز کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت نے جرم ثابت ہو جانے پر ناصر خان کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ انسانیت سوز جرم کا ارتکاب کرنے والے مجرم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق مجرم نے 2010 میں رشتہ دینے سے انکار کرنے پر اپنی ہی چچی رشیدہ بی بی کو قتل کر دیا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ کراچی کے ضلع جنوبی کے چاکیواڑہ پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا…

Read More
اسلام آباد میں کریم کا ڈرائیور قتل | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں موبائل ایپ کے ذریعے سفری سہولت فراہم کرنے والے ادارے کریم کا ڈرائیور قتل کر دیا گیا۔ جس کے بعد دیگر کریم کیپٹنز اور وینڈرز کی جانب سے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق 26 سالہ جنید مصطفی کی نعش جی 13 سیکٹر سے ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان قتل کرنے کے بعد گاڑی لے کر فرار ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد کے گولڑہ پولیس اسٹیشن نے واقعہ کی ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔…

Read More
پشاور میں سرکاری افسر کی گاڑی پر بم حملہ | urduhumnews.wpengine.com

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں جمعہ کو سرکاری افسر کی گاڑی کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ میں ایک راہ گیر زخمی ہوا ہے۔ ایک الگ اطلاع میں زخمیوں کی تعداد تین بھی بتائی گئی ہے۔ مقامی پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بم حملے میں گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ پشاور کے علاقے دیرکالونی میں پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) افسر کی گاڑی پر بم حملے میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد شکیل اور ان کا اسسٹنٹ محفوظ رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے لئے…

Read More

اسلام آباد: پاکستان میں سرکاری ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے اسپورٹس چینل کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے پہلے میچ میں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ جمعرات کو پی ایس ایل کے اولین میچ میں پی ٹی وی اسپورٹس کی جانب سے شائقین کرکٹ سے مختلف سوالات پوچھے جا رہے تھے۔ میچ کے دوران ٹیلی ویژن اسکرینز پر دکھائے جانے والے سوالات کے مختصر جوابات بھی آپشنز کی صورت بتائے جاتے رہے۔ اس دوران ایک سوال پوچھا گیا کہ پاکستان میں کتنے لوگوں کو فعال ٹوائلٹ (پاخانے) تک رسائی حاصل نہیں ہے؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس…

Read More
انڈین فوج کی فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان شہید | urduhumnews.wpengine.com

مظفرآباد: انڈین فورسز کی جانب سے ایک بار پھربلااشتعال فائرنگ میں آزاد کشمیر کی سول آبادی کو نشانہ بنایا جس سے 19 سالہ انضمام شہید ہو گیا۔ ہم نیوز کو مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق جمعرات کو بھارتی قابض فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ کی۔ سیز فائر معاہدے کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج کی جانب سے حالیہ فائرنگ کا واقعہ پونچھ چیری کوٹ سیکٹر میں پیش آیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے نوجوان کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ ادارے کے…

Read More
پی ایس ایل 3: بنگلہ دیشی صابر رحمن پشاور زلمی میں شامل | urduhumnews.wpengine.com

پشاور: پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے لئے پشاور زلمی نے بنگلہ دیشی کھلاڑی صابر رحمن کو ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق نئے شامل کئے گئے بلے باز ہم وطن کھلاڑی شکیب الحسن کی جگہ ٹیم کا حصہ بنائی گئے ہیں۔ شکیب الحسن کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ ان فٹ ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل تھری کے لئے دسیتاب نہیں ہوں گے۔ راجشاہی بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے صابر رحمن آل راؤنڈر کرکٹرز میں شمار کئے جاتے ہیں۔ دو روز قبل دبئی میں پی ایس ایل تھری کی ٹرافی کی…

Read More
نیکٹا نے کوئٹہ اور پشاور کیلئے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

کراچی: پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے لئے قائم ادارے نیشنل کاونٹر ٹیررزم اتھارٹی (نیکٹا) میں بھرتیوں کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ ہم نیوز کے مطابق نیکٹا میں ملازمت کا ٹیسٹ پاس کرنے والے ملازمین میں سے ایک بھرتی نہ کئے جانے پر سندھ ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔ عدالت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ اور نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کو معاملے پر جواب دینے کے لئے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ عدالت عالیہ میں درخواست دینے والے محمد شعیب کا کہنا ہے کہ اپریل 2017 میں ٹیسٹ لیا گیا، ہم پاس ہوئے لیکن بھرتی نہیں کیا گیا۔ درخواست گزار کے مطابق…

Read More
پاکستان کو دہشت گردی کی واچ لسٹ میں ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد/پیرس: امریکا کی جانب سے پاکستان کو غلط طور پر دہشت گردی سے متعلق قرار دینے کی کوشش بری طرح ناکام ہو گئی۔ پیرس میں ہونے والے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں امریکا نے پاکستان کو دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والی ریاست قرار دینے کی کوشش کی تھی۔ جس کے لئے اسلام آباد کو ایسے افراد، اداروں یا ریاستوں پر مشتمل واچ لسٹ میں شامل کیا جانا تھا، جو منی لانڈرنگ اور ٹیررسٹ فنانسنگ میں ملوث ہیں۔ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو مالی سہولیات پر نظر رکھنے کے لئے قائم…

Read More
کراچی میں ایک اور مبینہ مقابلے کا شکار نوجوان کیلئے باجوڑ میں احتجاج | urduhumnews.wpengine.com

باجوڑ: کراچی میں ایک اور مبینہ مقابلے کا شکار ہونے والے نوجوان احمد شاہ کے قتل کے خلاف قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں بڑا احتجاج کیا گیا ہے۔ منگل کو ہونے والے احتجاج میں باجوڑ سیاسی اتحاد کے تحت مختلف سیاسی کارکنوں کے علاوہ اہل علاقہ اور قبائلی مشران کی بڑی تعداد شریک رہی۔ مقتول احمد شاہ کے والد کا کہنا تھا ان کا بیٹا کراچی یونیورسٹی کے زولوجی ڈیپارٹمنٹ کا طالبعلم تھا جسے نامعلوم افراد نے اٹھایا، دو روز بعد اس کی نعش دستیاب ہوئی۔ چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے مقتول نوجوان کے والد کا کہنا…

Read More

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے خاص ذرائع کی جانب سے عمران خان کی روحانی پیشوا اور اب تیسری اہلیہ کی آئندہ مصروفیات کے متعلق تفصیلات سامنے لائی گئی ہیں۔ پیر کی سہ پہر سامنے آنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ مسزعمران خان یعنی بشری عمران مکمل طور پر غیر سیاسی خاتون رہیں گی۔ تحریک انصاف ذرائع کا کہنا ہے کہ مسز عمران خان سیاسی اجلاسوں میں قطعی شرکت نہیں کریں گی۔ ان کی رہائش گاہ کے متعلق کہا گیا ہے کہ بشری بی بی عمران خان کے ذاتی گھر بنی گالہ میں قیام کریں گی۔ تحریک انصاف…

Read More

اسلام آباد: ن لیگ کی وفاقی حکومت کے دعووں کے برعکس وزیرداخلہ احسن اقبال نے ملک میں لوڈشیڈنگ کی بدستور موجودگی کا اعتراف کر لیا۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ڈی پی کی رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب لوڈ شیڈنگ بیس گھنٹے سے کم ہو کر اوسط دو گھنٹے تک آگئی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مارشل لاء ادوار میں تعلیم کے شعبے کا بجٹ جی ڈی پی کا 1.8 فیصد تھا، جمہوری ادوار میں تعلیم کا بجٹ 2.3 فیصد تک پہنچ گیا۔ گزشتہ سال معاشی شرح نمو…

Read More
حکومت پاکستان شہریوں کو لوٹنے میں مصروف، اسد عمر | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان انتہائی بے رحمی سے اپنے شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیاء میں عوام کو مہنگا ترین تیل بیچنے والوں کی فہرست میں حکومت پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔ پاکستان تحریک انصاف رہنما نے عوام کو مہنگا تیل بیچنے پر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ڈیزل پر ٹیکس کی مد میں اکتالیس روپے فی لیٹر بٹور رہی ہے۔ جب کہ پٹرول پر تقریباً چونتیس روپے فی لیٹر وصول کئے جارہے…

Read More