Author: شاہد عباسی

ہم نیوز سے وابستہ شاہد عباسی پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کے مختلف شعبوں بلاگنگ، سوشل نیٹ ورکس، نیو میڈیا کو متعارف کرانے والے اولین افراد میں شامل ہیں۔ وہ پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور ڈیجیٹل/سوشل میڈیا کے ٹرینر بھی ہیں۔

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے شہدا اور پاسبانوں کو خراج عقدیت پیش کرنے کے لیے یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گلوکار شفقت امانت علی خان کی آواز میں نیا نغمہ “وردی” جاری کیا گیا ہے جسے سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی مل رہی ہے۔ پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کیا گیا نغمہ، ہم ہیں جری جواں جراتوں کے نشان۔۔۔۔۔ یہ جانے دنیا جانے ساری، ملک کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کرنے والوں کی جرتوں کو سلام پیش کرتا ہے اور احساس دلاتا ہے کہ ائیرفورس کے جانبازوں…

Read More

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دینے والے سی ون تھرٹی طیاروں پر مشتمل سکس اسکواڈرن کی تشکیل قیام پاکستان سے بھی قبل ہوئی، اس اسکواڈرن نے 1965 کی جنگ میں بھر پور کردار ادا کیا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران لڑاکا طیاروں پر مشتمل یہ اسکواڈرن قیام پاکستان کے بعد برطانوی فضائیہ سے منتقل کر کے پاک فضائیہ کا حصہ بنایا گیا، امریکی ساختہ سی ون تھرٹی طیارے سکس سکواڈرن کی پہچان بنے۔ سکس اسکواڈرن 14 اگست 1947 میں پہلے کمانڈنگ افسر فلائیٹ لیفٹیننٹ ایم جے خان کی قیادت میں قائم کیا گیا۔ سکس اسکواڈرن…

Read More

بشکیک: ترک صدر رجب طیب ایردوان ایک بار پھر امریکہ پر برس پڑے، انہوں نے واشنگٹن کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکی رویے کو جنگلی بھیڑیے جیسا قرار دے ڈالا۔ ترک صدر نے کرغیزستان کے دورے پر بشکیک میں کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں ڈالر کی تجارتی اجارہ داری کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے روس اور ترکی کے درمیان ڈالر کے علاوہ مقامی کرنسی میں تجارت کرنے پر بات چیت جاری ہے۔ طیب ایردوان نے کہا کہ وہ حوصلہ ہارنے والوں میں سے نہیں ہیں اور ہر…

Read More
ہاکی: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ٹکرائیں گی | urduhumnews.wpengine.com

جکارتہ: انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے سیمی فائنلز میں حریف ٹیموں سے ہارنے والی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں تیسری پوزیشن کے لیے کل یکم ستمبر کو مقابل ہوں گی۔ سیمی فائنل مرحلہ میں پاکستان کو جاپان سے 0-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ بھارت کو ملائیشیا نے 6-7 سے دھول چٹائی تھی۔ ایشین کھیلوں میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی ٹیم سے زیادہ بہتر کارکردگی کی توقع نہیں کی جا رہی تھی تاہم گرین شرٹس نے ان توقعات کو غلط ثابت کرتے ہوئے گروپ سطح کے تمام میچز میں کامیابی حاصل کی تھی۔…

Read More

اسلام آباد: فلم “پرواز ہے جنون” کا پریمیئر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے ہم نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) درید قریشی کا کہنا تھا کہ یہ ایک مکمل فیملی فلم ہے۔ عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان بھر میں ریلیز کی جانے والی اردو فیچر فلم ’پرواز ہے جنوں‘ کے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے درید قریشی نے کہا کہ یہ فلم لڑائی اور ایکشن پر مبنی نہیں ہے۔ فلم کی کاسٹ کا تعارف کراتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فلم میں پاکستان کے محافظوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا…

Read More
’پرواز ہے جنوں‘ کو اڑان اجازت مل گئی | urduhumnews.wpengine.com

 اسلام آباد: پاکستان کے مرکزی فلم سینسر بورڈ نے ہم فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’پرواز ہے جنوں‘ کو نشر کیے جانے کی اجازت دے دہی ہے۔ پیر کے روز سامنے آنے والے اعلان میں مرکزی سینسر بورڈ کے سربراہ دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ مکمل بورڈ کی جانب سے لیے گئے جائزہ کے بعد اردو فیچر فلم ’پرواز ہے جنوں‘ کو کلئیر قرار دے دیا گیا ہے۔ Urdu Feature Film Parwaz Hai Junoon has been cleared by Central Board of Film Censors after being reviewed by Full Board.@humnewspakistan @Humtvnetwork #Parwazhaijunoon — Danyal Gilani (@DanyalGilani) 20…

Read More
نوازشریف، مریم کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نوازشریف اور مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ پیر کے روز نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں ملک کی معاشی صورت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کا خاتمہ ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ آج کیے گئے فیصلوں میں طے…

Read More

 اسلام آباد: پاکستان کی نئی منتخب حکومت میں وزیرخارجہ مقرر کیے گئے شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی دفترخارجہ میں تیار کی جائے گی اس کی تیاری میں متعلقہ اداروں سے مشاورت ہونی چاہئے جو جاری رہے گی۔ پیر کے روز دفتر خارجہ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکی ترجیحات کو سامنے رکھتے ہوئے دوٹوک بات کروں گا، واشنگٹن اور اسلام آباد میں عدم اعتماد کی فضاء کو ختم کرنا ہو گا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی کی سمت…

Read More
عمران خان کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی مقررکردہ 21 رکنی وفاقی کابینہ میں شامل 16 وزراء نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف لے لیا ہے۔ پیر کے روز منعقدہ تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان خود بھی موجود تھے۔ طارق بشیر چیمہ کو وزارت ریاستی سرحدی امور (سیفران) ، نورالحق قادری کو وزارت مذہبی امور و ہم آہنگی، خالد مقبول صدیقی کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونی کیشن، شفقت محمود کو فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ و نیشنل ہسٹری، زبیدہ جلال کو وزارت…

Read More
جشن آزادی: ’میں‘ چھوڑ کر’ہم‘ کی سوچ اپنانا ہو گی، سلطانہ صدیقی | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بہتری کے لیے ’میں‘ کو ترک کر کے ’ہم‘ کی سوچ اپنانا ہو گی تبھی ملک کو آگے لے جایا جا سکتا ہے۔ ہم نیوز کے پہلے جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سلطانہ صدیقی کا کہنا تھا کہ اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے سوچنا چاہئے۔ ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں جشن آزادی کی سادہ مگر پروقار تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ہم نیوز کے سی ای او…

Read More
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن

اسلام آباد: گزشتہ چار روز سے افریقی ملک برونڈی کے شہر بیجامبورا میں پھنسے پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی۔ قومی ائیر لائن کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ چار روز سے برونڈی میں رکا ہوا طیارہ وہاں سے روانہ ہو گیا ہے۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ دوردراز افریقی شہر میں موجود طیارہ ایئرپورٹ پر ضروری تعاون (گراؤنڈ سپورٹ) کے لیے دستیاب آلات نہ ہونے کی وجہ سے روکا گیا تھا۔ کسی بھی طیارے کے اڑان بھرنے کے لیے زمین پر کچھ مخصوص آلات لازم ہوتے…

Read More

اسلام آباد: پاکستان 71 برس کا ہوگیا، وطن کی آن پر مرمٹنے کا جذبہ روز اول کی طرح جواں ہے، وطن کے حصول کی خاطر دی گئی قربانیاں ذہنوں میں موجود ہیں اور جذبوں کی حدت اس عرصہ کو حوصلوں اور عزائم کا عنوان مانتی ہے۔ برصغیر کے طول و ارض میں گونجتے آزادی کے نعروں نے آج ہی کی کے روز حقیقت کا روپ دھارا تھا، 14 اگست 1947 کو لاکھوں جانوں کا نذرانہ دے کر آزادی کی قیمت چکائی تھی۔ ان یادوں کو سینوں سے لگائے آج نوجوان، بچے، بوڑھے اور خواتین سب ہی اپنے وطن کی محبت میں…

Read More
پاک فوج کا شجرکاری مہم چلانے کا اعلان | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ شجرکاری کی قومی مہم کے دوران ملک بھر میں ایک کروڑ درخت لگائے گی۔ پیر کے روز سامنے آنے والے اعلان میں کہا گیا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آج شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے جس میں قومی شجرکاری مہم کے متوازی درخت لگائے جائیں گے۔ آج سے شروع ہونے والے شجرکاری مہم میں ابتدائی طور پر پاکستان بھر میں 20 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ حالیہ مون…

Read More
غاصب بھارتی فورسز نے چند گھنٹوں میں چھ کشمیری شہید کر دیے | urduhumnews.wpengine.com

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا جس کے بعد گزشتہ چند گھنٹے میں انڈین جارحیت کا نشانہ بننے والے کشمیریوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ گزشتہ کچھ عرصہ سے بے گناہ کشمیریوں کی شہادتوں کا تسلسل ہے جس میں غاصب بھارتی افواج کسی کو بھی جھوٹا الزام لگا کر زندگی سے محروم کر دیتے ہیں۔ بارہ مولہ کے علاقے رفیع آباد میں کشمیری نوجوان کی شہادت کا واقعہ اس وقت…

Read More