Author: شہاب اعوان

بی آر ٹی

پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) کا اسٹیشن کی سیلنگ اور سائن بورڈ تیز ہوا کا دباؤ برداشت نہ کرسکے۔  بی آر ٹی کے مال آف حیات آباد اسٹیشن نمبر 25 کی سیلنگ تیز ہوا کے باعث اکھڑ گئی جب کہ الیکٹریکل سائن بورڈز کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ یہ بھی پڑھیں: بی آر ٹی سروس دوبارہ فعال خیال رہے کہ پشاور میں غیر معمولی تیز ہوائیں چلنے کا آج چوتھا روز ہے  جس کے سبب پشاور کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی ترسیل کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ پشاور میں بی آر ٹی بس سروس کو اکثر مسائل…

Read More
BRT

پشاور میں بی آر ٹی بس چلتے چلتے ایک بار پھر جواب دے گئی اور بورڈ بازارکےقریب خراب ہو گئی۔  یہ بھی پڑھیں: بی آر ٹی منصوبہ:نیب اور ایف آئی اے کو تحقیقات روکنے کا حکم بی آر ٹی بس میں خرابی کے باعث مسافروں کو اتار کردوسری بس میں سوار کیا گیا اور خراب بس کوکرین کے ذریعے  چمکنی ڈپو منتقل کر دیا گیا۔  ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر کا اس بابت کہنا ہے کہ بی آرٹی بس معمولی خرابی کے باعث رکی۔ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ بی آر ٹی بس چلتے چلتے رک گئی ہو۔ گزشتہ برس دسمبر میں بی آر ٹی بس چلتے…

Read More