سابق وزیراعظم کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر پر ڈاکٹرز کا گہری تشویش کا اظہار
Author: شفیق شریف
آج یا کل تک سابق وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان ہے، ذرائع
سردار عثمان احمد خان بزدار نے یہ بات آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ہے ۔ اجلاس میں ای ٹال ٹیکس سسٹم کے نفاذ کی تجویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔
سابق وزیراعظم کے ہمراہ بیرون ملک کون کون جائے گا خاندان میں مشاورت شروع
عثمان بزدار نے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی مقامات کے تحفظ اور اپ گریڈیشن کی اس سے بڑی مثال پور ی دنیا میں کوئی نہیں۔
چودھری شوگر ملز اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم کو ضمانت ملی بھی تو طبی بنیادوں پر، سات مئی دو ہزار انیس کو نواز شریف گرفتار ہوئے۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کا گزشتہ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر گیارہ اکتوبر کو طلب کیا گیا تھاجو صرف ایک روز ہی چل پایا۔
آج ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیاہے کہ پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اجلاس ہر ماہ باقاعدگی سے ہوگا-
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار حکومت کی سستی کے باعث اسکیم منظور نہیں ہوسکی
وزرا اور اراکین قومی اسمبلی کے لیے 30 کروڑ کے اضافی فنڈز منظور
لاہور رنگ روڈ کے سدرن لوپ تھری کے منصوبے کی بھی مشروط منظوری دی گئی ۔ یہ منصوبہ تقریباً 10ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا-
اقلیتوں کو جنرل نشستوں پر بھی ووٹنگ کا حق دیا گیا ہے، پنجاب ڈی مارکیشن آف لوکل ایریاز رولز 2019 کے تحت مقامی علاقوں کی حدبندی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
صوبہ پنجاب فارسٹ پالیسی 2019 اور پنجاب وائلڈ لائف پروٹیکٹڈ ایریاز ایکٹ 2019 کا ڈرافٹ بھی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
پارٹی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرے گی لیکن دھرنے میں شریک نہیں ہوگی، ذرائع
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے چوہدری برادران لاہور سے روانہ ہوگئے، ذرائع











