نئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ایوان وزیر اعلیٰ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی
Author: شفیق شریف
عثمان بزدار کے رشتہ دار اعجاز احمد بزدار کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی نشست سے ہٹائے جانے کا امکان ہے، ذرائع
نیب نے زیر تحقیقات کیسز میں شہباز شریف اور فیملی کی مختلف صنعتوں کو منجمد کرنیکے احکامات جاری کر دیے
شعیب صدیقی نے استعفیٰ پارٹی چیئرمین عمران خان کو جمع کرا دیا ہے
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا ورکنگ ریلیشن شپ مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کالے سوٹ میں ملبوس ہیں اور وہ اورنج کلر کی جیکٹ پہنے جہاز کے عملے اور دیگر دو افراد کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بیوروکریسی اور محکموں پر کنٹرول بڑھانے کا مشورہ دیدیا
وزیر اعلی نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کرائی ہیں اور امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کاردیگر شہرو ں تک پھیلایا جارہا ہے ۔
حمزہ شہاز نے کہا کہ عوام موجودہ حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔
سابق وزیراعظم کو علاج کے لیے چھ سے سات ماہ لگ سکتے ہیں، طبی ماہرین کی رائے
پارلیمانی کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ن لیگی ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری، ذرائع
ڈاکٹرز نے اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پلیٹ لیٹس کی مقدار سفر کے دوران مطلوبہ سطح پر رہے، ترجمان ن لیگ
شریف خاندان عدالت سے ریلیف کا منتظر ہے اور فیصلہ حق میں آنے پر سابق وزیراعظم کو فوری بیرون ملک روانہ کیا جائے گا، ذرائع
ایف بی آر نے لاہور میں قائم لیاقت ہومیو پیتھک کلینک کے مالک ڈاکٹر لیاقت علی کے 3 سال کے انکم ٹیکس آڈٹ کیا تھا
پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین کل صبح دس بجے اپنے استعفے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو جمع کرائیں گے، ذرائع














