پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاق جائے گی۔
Author: شفیق شریف
میاں نواز شریف کا علاج مریم نواز ہے، عظمی بخاری
وزیراعلیٰ کا علی پور مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کی تعمیر اور انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کا بھی اعلان
اس پروگرام کی تکمیل سے حقیقی فلاحی ریاست کاخواب ضرور شرمند ہ تعبیر ہوگا، عثمان بزدار
پنجاب کے ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 12 ارب 15 کروڑ روپے کا اجرا کیا گیا
صوبائی حکومت نے مالی سال 20-2019 کے لیے ریونیو کلیکشن کی مد میں 388 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا تھا جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ تھا۔
گورنر پنجاب نے پارٹی قیادت کو ق لیگ کے ساتھ معاہدے اور وعدوں پر عمل کا مشورہ دیا، ذرائع
عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے آزاد کشمیر میں خطاب کی کچھ تصویریں کلاج کی صورت شئیر کردیں
حکومت پنجاب نے نواز شریف کی میڈیکل اور ٹیسٹ رپورٹس فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔
پنجاب حکومت نے غیر ضروری اخراجات ختم کرکے تقریباً ساڑھے چار کھرب روپے کی بچت کر لی
وزیر اعظم عمران خان ہی اتحادیوں کے معاملات پر حکومتی کمیٹی کے مشوروں پر کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔
وفاقی وزیر ق لیگ کی قیادت کو نئی کمیٹی سے مذاکرات کے لئے قائل نہ کرسکے، ذرائع
پنجاب میں کل 71 کمپنیاں قائم کی گئی تھیں، 30 کمپنیوں کو غیر ضروری ہونے کی وجہ سے بند کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
وزیر اعظم نے پارٹی رہنما علیم خان کی عدم شرکت کو نہ صرف نظر انداز کر دیا بلکہ اراکین اسمبلی کو علیم خان کی عدم شرکت پر بات کرنے سے بھی منع کر دیا۔
چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے، ذرائع













