پی ٹی آئی رہنما کے اثاثوں سے متعلق ایف بی آر، ایکسائز اور اسٹیٹ بینک سے مزید ریکارڈ حاصل کیا جائے گا، ذرائع
Author: شفیق شریف
سروسز اسپتال کی انتظامیہ نے نواز شریف کی ڈسچارج سلپ بنا دی جو محکمہ جیل کو بھیجی گئی تھی۔
عبدالعلیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے
میڈیکل بورڈ کی جانب سے رپورٹس کا جائزہ لیکر جو بھی ہدایات دی جائیں گی ان پر عمل ہوگا، شہباز گل
میڈیکل بورڈ میں ماہرین امراضِ قلب اور دیگر طبی ماہرین بھی شامل ہیں
رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سیاسی انتقام لینے کے لیے جے آئی ٹی بنائی گئی ہے۔
نیب لاہور نے ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عمران خان کو عوام نے منتخب کیا ہے اور وہ کسی چور، نوسرباز کی بلیک میلنگ میں آنے والے نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں نوازشریف کی ضمانت کے لئے درخواست عدالت میں جمع کروانے پر غور کیا گیا
لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز صاف پانی کرپشن ریفرنس سے بچ گئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے تیار کیے جانے والے ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا نام موجود نہیں ہے جب کہ نیب کے تیار کردہ ریفرنس میں 20 افراد نامزد ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب نے صاف پانی ریفرنس کی کاپیاں تیار کرنا شروع کر دی ہیں، جسے آئندہ ہفتے فائل کیے جانے کا امکان ہے۔ صاف پانی کرپشن ریفرنس میں سابق چیف ایگزیکٹیو صاف پانی وسیم اجمل اور سابق رکن صوبائی اسمبلیی انجنیر قمراسلام کو…
لاہور: احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع چھ دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے معاملے کی سماعت کی اور سابق وزیراعلیٰ، نیب وکیل سمیت دیگر فریقین عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ اب تک 54 روزہ ریمانڈ منظور ہو چکا ہے۔ 19 تاریخ کو شہباز شریف کو سوال نامہ دیا گیا تھا تاہم تحریری سوالات پوچھنے پر شہباز شریف نے کہا کہ وہ قانونی مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔ نیب تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں تیسری بار توسیع کردی گئی ہے۔ احتساب عدالت کی جانب سے سات نومبر تک توسیع دی گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر تیسری بار احتساب عدالت میں پیش کیا گیا اور جج سید نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شہبازشریف کو تین دن کا راہداری ریمانڈ بھی دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں 15 دن توسیع کی استدعا کی گئی تھی۔ شہباز شریف نے اپنے دلائل میں کہا ہے کہ میرے اہل خانہ کو…
لاہور: مسلم لیگ نون نے پنجاب میں حکومت سازی میں ناکامی پر حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیـصلہ کرلیا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا قسمت کا کھیل کہ دس سال تک اقتدار کے ایوانوں میں راج کرنے والا شریف خاندان اب اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار ہے۔ 1997، 2008 اور 2013 میں تخت پنجاب کے تین بار سلطان بننے والے بالآخر اقتدار سے باہر ہو گئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیاسی چالوں نے اس بار شریف خاندان کو اقتدار کی دوڑ سے دور کر دیا ہے۔ پنجاب میں…












