لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ چار سال کے ترقیاتی اہداف کو پورا کرنے کے لیے پنجاب گروتھ سٹریٹیجی 2023 تیار کرلی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت ترقی کی شرح کا ہدف چھ اعشاریہ پانچ فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ گروتھ سٹریٹیجی 2023 محکمہ پی اینڈ ڈی نے ماہر معاشیات حفیظ اے پاشا کی مشاورت سے تیار کی ہے جس میں صوبائی حکومت کی پالیسیز اور ترجیحات شامل ہیں۔ اہداف کی سمری بھی تیار کر لی گئی۔ اسٹریٹیجی میں آبی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا گیا ہے، زراعت کے شعبے کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے، زرعی پیداوار میں اضافے اور عدم استحکام…
Author: شفیق شریف
پولیس کے مطابق مقدمہ میں ٹرین روکنے اور مسافروں کو تنگ کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
لیگی رہنماوں نے کارکنوں کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی قائد نواز شریف نہیں چاہتے کہ ان سے اظہار یک جہتی کے لئے کارکن اکھٹے ہوں۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تحقیقات کی اجازت مل گئی۔
چیئرمین نیب نے دونوں انکوائریوں کوضم کرکے دوبارہ تحقیقات کا حکم دیاہے
جیل حکام نے نواز شریف کے انکار سے متعلقہ افسران کو آگاہ کر دیا ہے
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بیان قلمبند کرانے شہباز شریف سمیت کوئی سابق حکومتی عہدیدار نہیں پہنچا۔
اس سلسلے میں شہباز شریف کے وکلا کل لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے، ذرائع
کیتھی ٹرائزیشن کے عمل میں طبی تشخیص کے لئے حرکت قلب اور شریانوں کی اندرونی جانچ کی جاتی ہے۔
نوازشریف اس سے قبل سروسز اسپتال میں بھی 5 روز تک زیرعلاج رہ چکے ہیں
دی گئی پولیس موبائل کو کھڑی کر کے گولیوں کا نشانہ بنا کر فائرنگ کا تبادلہ بتایا گیا، ذرائع
قومی احتساب بیورو(نیب) نے فواد حسن فواد کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات میں ریفرنس چیئرمین نیب کو بھجوا دیا ہے
کامران مائیکل سے فیملی کی ملاقات تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی۔
نواز شریف کو میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے مطابق علاج فراہم کیا جائے،معاملے کی حساسیت سے متعلقہ حکام سے فوری ایکشن کے متقاضی ہیں۔ڈاکٹر عدنان
کامران مائیکل کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا، ترجمان نیب














