قرارداد میإں مطالبہ کیا گیاہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ بہاولپور کے عوام کا بھی درینہ مسئلہ حل ہونا چاہیے۔
Author: شفیق شریف
ق لیگ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ن لیگ کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہے
گورنر ہاؤس میں کارکنوں کو موجودہ معاشی صورتحال پر اعتماد میں لیا جاتا ہے جبکہ پارٹی قیادت کے فیصلوں بارے تفصیلات بھی فراہم کی جاتی ہیں، ذرائع
اب تک گونر ہاؤس لاہور میں ہونے والےافطار ڈنر میں چودھری محمد سرور اور وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی شریک ہو چکے ہیں۔
شہباز شریف کے وکیل عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہوں گے۔
کابینہ اجلاس میں عمران خان کو آئندہ مالی سال 2019 20 میں ترقیاتی منصوبوں اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر بریفنگ دی گئی
ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ ن اپوزیشن جماعتوں کا باقاعدہ الائنس بنانے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے خواجہ آصف کو حزب اختلاف کی جماعتوں کا الائنس بنانے کا ٹاسک بھی دیدیا ہے۔
کارکردگی رپورٹ میں نیب لاہور کے زیر تفتیش کرپشن کیسز کے اعدادوشمار کی مکمل معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
جیل کی کالی کوٹری سے قوم کی دعاؤں سے نجات ملے گی اور ظلم کی سیاہ رات ختم ہو کر رہے گی، سابق وزیراعظم
پنجاب حکومت کی طرف سے پہلی مرتبہ مسیحی قیدیوں کے لیے مذہبی تعلیم حاصل کرنے کے عوض سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لئے موثر اقدامات کے لئے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
گورنر پنجاب کے بل پر دستخط کرنے کے ساتھ ہی پرانے بلدیاتی ادارے ماضی کا حصہ بن گئےہیں۔
۔ پاکستان تحریک انصاف کی تبدیلی سرکار نے اردو میں قانون سازی کو نہیں اپنایااور اسمبلی میں پیش ہونے والے قانونی مسودہ جات انگریزی زبان میں پیش کیے جاتے ہیں۔
حمزہ شہبازسےسالانہ انویسٹمنٹ ریکارڈکےعلاوہ دوہزارچھ تاآٹھ تک کے ٹیکس ریٹرنز،دو ہزار پانچ تا دوہزار سترہ تک اثاثہ جات میں اضافےکاریکارڈ اور دو ہزارپانچ میں وصول ہونےوالےتحائف کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
ریفرنس میں خواجہ سعد رفیق،خواجہ سلمان رفیق اور ندیم ضیاء کو بطور مرکزی ملزمان نامزد کیا گیا ہے













