یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں کیا گیا
Author: شفیق شریف
پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن آرڈیننسس میں ترمیم کی سمری وزیراعلی کی منظوری کے بعد کیبنٹ کمیٹی کو ارسال کردی گئی
چینی نائب صدر 26مئی کو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے تھے
جن سوالات کے جوابات آپ چاہتے ہیں وہ ایسے کیسے بتا سکتا ہوں؟سابق وزیراعظم کا استفسار، سوالنامہ دے رہے ہیں جوابات جمع کرادی، نیب ٹیم
تجویز کا مقصد یہ ہے کہ پی ٹی آئی سمیت دیگر کو اس بات پر رضامند کیا جائے کہ حکومت برقرار رہے مگر قائد ایوان (وزیراعظم عمران خان) کو تبدیل کردیا جائے۔
ذرائع کے مطابق نیب کی تحقیقاتی ٹیم نواز شریف سے سرکاری گاڑیوں کےذاتی استعمال سے متعلق پوچھ گچھ کریگی
قرارداد پاکستان تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے
نئی پالیسی کے تحت ترقی کی شرح کا ہدف چھ اعشاریہ پانچ فیصد مقرر کیا گیا ہے
سابق وزیر اعظم نوا زشریف نے ان خیالات کا اظہار آج کوٹ لکھپت جیل لاہور میں پارٹی کی سینئیر قیادت کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے لیے پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت عالمی بینک تین ارب تہتر کروڑ روپے دے گا
سابق حکومت کا مہنگا ترین اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے درد سر بن گیا ہے۔
عمارت کی تعمیر میں ناقص سامان استعمال کیا گیا جس کے باعث دیواروں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
نئے مالی سال میں پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 261 ارب 80 کروڑ رکھنے کی سفارشات تیار کی گئی ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف ایسا شخص ہونا چاہیے جو پارلیمانی امور کو وقت دے اور مؤثر اپوزیشن کرسکے۔
آج پنجاب اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کے چئیرمینوں کا چناؤ ہونا تھا۔














