اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل رواں اجلاس میں ہی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
Author: شفیق شریف
تحریک التواءمسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔
بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے مختصر تقریب پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی حسن مرتضیٰ کے چیمبر میں ہوئی۔
سردار علی محمد خان مہر کے بیٹے احمد علی خان مہر کی آج تحریکِ انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حمزہ شہباز نیب کی 3 رکنی ٹیم کو تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔
پی پی پی چئیرمین کل بروز اتوار دوپہر ڈیڑھ بجے (1:30) رائیونڈ جائیں گے۔
زرعی انکم ٹیکس کی سلیب 80 ہزارروپے سے بڑھا کر چار لاکھ کر دی ہے، مخدوم ہاشم جواں بخت
نیب حکام مشتاق چینی کو جلد احتساب عدالت میں بطور وعدہ معاف گواہ پیش کریں گے۔
مالیاتی بل 2019 اورسالانہ ترقیاتی پروگرام 2019-20 کی بھی منظوری دی گئی۔
ترقیاتی بجٹ کا حجم 346 ارب روپے ہو گا اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 1310 ارب روپے تجویز کیا جا رہا ہے۔
ترقیاتی بجٹ کا حجم 346 ارب روپے ہو گا اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 1310 ارب روپے تجویز کیا جا رہا ہے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا لاہورمیں مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
کوٹ لکھپت جیل میں اسیر پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد سابق وزیراعظم نواز شریف پارٹی رہنماؤں سے گفتگو
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ حالات میں مراعات دینے کی متحمل نہیں ہو سکتی
وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری نے پنجاب حکومت کے 38 ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے












