سابق وزیر داخلہ کل پنجاب اسمبلی میں اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے
Author: شفیق شریف
آپ کے جائز تحفظات کا ازالہ کیا جائے گا، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دیدی
قانونی معاملات کے باعث عید سے قبل شہبازشریف کا لندن جانا ممکن نہیں، ذرائع
چور، ڈاکو کے بجائے حکومت ڈینگی ماڈل اپنا لیتی تو کورونا کی یہ صورتحال نہ ہوتی، شہبازشریف
لاک ڈاون کے دوران صوبے میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ، سیاحتی مقا مات، بند رہیں گے جب کہ شہروں کےداخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔
کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ وزراء کمیٹی برائے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے تیسرے اجلاس میں کیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے پاور شو کے لیے کل ہم خیال گروپ کے اعزاز میں عشائیہ رکھ لیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق جہانگیر ترین نے 10 اپریل کو عدالت میں پیشی کے موقع پر پاور شو کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں کل ہم خیال گروپ کے اعزاز میں عشائیہ بھی رکھ لیا ہے۔ ذرائع ہم نیوز کا کہنا ہے کہ ہم خیال گروپ کے اعزاز میں عشائیے میں ٹکٹ ہولڈرز کو بھی مدعو کیا گیا ہے، عشائیہ میں جہانگیر ترین سیاسی مستقبل کے بارے میں ساتھیوں سے مشاورت کریں گے۔ یہ…
پی ٹی آئی سے پرانی وابستگی ہے، پارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، جہانگیر ترین ذرائع
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک مرتبہ پھر ناساز ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مریم نواز کو گلے میں شدید درد کی شکایت ہے، مریم نواز نے ڈاکٹروں کے کہنے پر ایک مرتبہ پھر کورونا ٹیسٹ کروا لیا ہے۔ ن لیگی رہنما عطااللہ تارڑ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ مریم نواز ٹھیک ہو کر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔ قبل ازیں مریم نواز کے گلے کے درد میں بہتری اور بخار اترنے کی خبر آئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی ڈسکہ الیکشن فیصلے پر تمام ’شیروں‘ کو مبارکباد مریم نواز کے خاندانی…
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
فضل الرحمان ابھی تک ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے ناراض ہیں، پی ڈی ایم
حکومت کو ہمارے خلاف کچھ نہیں ملتا تو مہنگائی کر کے عوام پر غصہ نکالتے ہیں۔
31 مارچ تک اسکولوں میں 50 فیصد طلبا کی حاضری پالیسی برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن جاری
موبائل اپلی کیشن کی مدد سے اسسٹنٹ کمشنرز کی موومنٹ اور انتظامی معاملات کی نگرانی کی جائے گی














