انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ لاہور کے دربارہال میں سرکاری افسروں سے خطاب میں کہی ۔
Author: شفیق شریف
اجلاس میں چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کو سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ کی منظوری بھی دی گئی ۔
وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کو اطلاعات کا اضافی چارج دے دیا گیا
انہوں نے الزام عائد کیا کہ رانا ثناء اللہ خان کے ہم شکل اور ان کی آواز کو مربوط طریقے سے ڈبنگ کرکے ویڈیو تیار کی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نےآج لاہور میں ایک اور مصروف دن گزارا، گورنر اور وزیراعلی پنجاب سے الگ الگ ملاقات میں اہم امور زیر غور آئے۔
ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ (سی ای سی ) کا ہنگامی اجلاس ہفتہ 20جولائی کی دوپہر دو بجے لاہور میں منعقد ہوگا۔
سابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہا کہ عمران خان دورے سے پہلے امریکہ کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہارآج لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران کیا۔
فلورملز ایسوسی ایشن کے وفد کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت نہ بڑھنے سے روٹی کے نرخ بھی نہیں بڑھیں گے۔
بریفنگ کے دوران جیل حکام نے درپیش مسائل اور انتظامی سہولیات کے فقدان کی شکایات کے انبار لگا دیئے۔
نیب لاہور کی جانب سے علی عمران یوسف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست ہیڈ کوارٹرز کو بھجوا دی گئی ہے۔
یہ فیصلہ آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیسز کی وجہ سے کیا گیا جن کی تحقیقات کے دوران شہباز شریف تسلی بخش جوابات نہ دے پائے، ذرائع۔
مریم نواز نے کہا ہے کہ جج کو فارغ کرنے کا واضح مطلب یہ ہے کہ معزز اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کر لیا ہے
12 جولائی ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کا دن ہے اور اسی مناسبت سے اقوام متحدہ نے اس دن کو ’’ملالہ ڈے‘‘ سے منسوب کیا تھا۔
سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے گوجرانوالہ میں 150 اور وزیر آباد میں 63 ایکڑ اراضی فراہم کردی گئی ہے۔













