Author: شفیق شریف

Shafiq Sharif is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2005. Starting his career from English newspaper Daily The Post, Shafiq served different news outlets including print and broadcast as Reporter. He worked with DailyTimes, City42, Pakistan Today, Daily Dunya, AbbTakk tv and since December 2018 Shafiq has been associated with Hum News as a Sr. Reporter (Political). He has been commenting on the political and social issues of Pakistand and the Middle East at various forums and social media. Shafiq Sharif is active on tweeter as @shafeeqbhatti.

کورونا صورتحال دیکھ کر اسکولز کھونے کا فیصلہ کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب

لاہور:پنجاب کے صوبائی وزیر برائے اسکول ایجوکیشن مراد راس نے کہاہے کہ  اسکولوں میں سب سے پہلے اردو کو لارہے ہیں پنجابی زبان کو لاگو نہیں کریں گے، 2020 میں پرائمری  تعلیم کو اردو زبان کی طرف لے جائیں گے ۔ دوسرے مرحلے میں پہلی سے آٹھویں تک نصاب میں اردو زبان کو لائیں گے۔  پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ پہلی سے پانچویں تک اردو کے ساتھ ساتھ  انگلش کو بھی  بطور زبان نصاب میں شامل کریں گےمگر انگریزی زبان لازمی تعلیم کے طور پر نہیں پڑھائی جائیگی۔ مراد راس نے کہا کہ جب تک ساری…

Read More

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہاہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں پنجاب لیڈ لے گا۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے منصوبے پر پیش رفت اور دیگر متعلقہ امور کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے مربوط انداز میں مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی…

Read More

 لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب  میاں اسلم اقبال  نےبرطانوی اخبار کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے سے متعلق اپنے ردعمل میں کہاہے کہ شہبازشریف نے برطانوی اخبار کو  لیگل نوٹس نہیں پریس ریلیز جاری کروائی ہے۔  وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کہ انتظار تھا کہ وہ کب شہزاد اکبر کو لندن بلانے کا نوٹس جاری کرائیں گے؟َ  شہبازشریف نے دوبارہ شعبدہ بازی سے کام لیتے ہوئے صرف شکایت کی ہے۔ میاں اسلم اقبال نے کہا کہ  لاء فرم کے خط میں موقف نہ لینے اور دیگر شکوے کئے گئے ہیں۔  شہباز شریف بھول گئے کہ اس کیس…

Read More
نوازشریف کے کیلئے گھر سے مضر صحت کھانا آرہا تھا، میڈیکل بورڈ

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم  نواز شریف سے اے سی اور ٹی وی واپس لیے جانے کی خبر درست نہیں ہے۔  واضح رہے کہ مقامی ذرائع ابلاغ میں خبر آئی تھی کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں ائیر کنڈیشنر اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے امریکا جانے سے پہلے وزارت داخلہ نے جیل حکام کو سہولیات ختم کرنے کیلئے خط لکھا تھا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے جیل کے کمرے میں ائیر کنڈیشنر کیوں…

Read More