لاہور:وزیراعلی سردار عثمان احمد خان کی قیادت میں بزدار سرکار قانون سازی میں سابق حکومت کی نسبت سست روی کا شکار رہی، پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے پارلیمانی سال میں بارہ اجلاس منعقد کئے۔ تخت پنجاب پر براجمان تبدیلی سرکار کا پہلا سال ہنگامہ خیز رہا، صوبائی ایوان کے بارہ اجلاس ہوئے، ستائیس بل متعارف کرائے گئے، سترہ کو منظوری ملی۔ پاس ہونے والے مسودات قانون میں پروڈکشن آرڈر، لوکل گورنمنٹ بل ، ممبران کی تنخواہوں میں اضافے اور آب پاک اتھارٹی بل شامل ہے۔ پچیس پرائیویٹ بل بھی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے گئے، مفاد عامہ…
Author: شفیق شریف
لاہور:موجیں ختم ہوئیں اب صوبائی وزراء اور سرکاری افسر غیر ملکی دورے بغیر اجازت نہیں کریں گے، پنجاب حکومت نے نئی کفایت شعاری پالیسی جاری کر دی۔ وزیر ہوں یا سرکاری بابو قومی خزانے کا بے دریغ استعمال اب صوبہ پنجاب میں نہیں ہو گا، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر حکومت نئی پالیسی لے آئی۔ کفایت شعاری پالیسی مالی سال دو ہزار انیس بیس کیلئے جاری کی گئی ہےجس کے تحت وزراء اور سرکاری افسروں کے بیرون ملک دورے وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری سے مشروط ہوں گے،پاکستان سے باہر علاج بھی نہیں کرا سکیں گے۔…
واضح رہے کہ اس سے قبل نون لیگ ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ سے بھی سیکیورٹی کے نام پر تجاوزات ہٹا دی گئی تھیں۔
سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ عید اجتماعات کی سکیورٹی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔
سری لنکا کے مجوزہ دورہ پاکستان کے دوران دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا مقابلہ یکم سے چار اکتوبر تک کراچی اور دوسرا نو سے تیرہ اکتوبر تک لاہور میں ہو گا۔
ذرائع کا کہناہے کہ لاہور، خوشاب، گجرانوالہ، گجرات، ڈیرہ غازی خان میں ماڈل مویشی منڈیاں بنائی جائیں گی۔
قومی احتساب بیورو کی طرف سے ملزمان پر الزام عائد کیا گیاہے کہ انہوں نے پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی ٹھیکے دیئے۔
مریم نواز سے چوہدری شوگر ملز کے شیئرز، ٹرانسفر اور خرید وفروخت کی تفصیلات پوچھی گئی ہیں
سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ فصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کیلئے سائنٹیفک انداز سے موثر مہم جاری رکھی جائے۔
نواز شریف نے یہ گفتگو آج کوٹ لکھپت جیل لاہور میں مریم نواز اور دیگر اہل خاندان سے ملاقات کے موقع پر کی
سردار عثمان بزدار نے سڑکوں کے بعض منصوبوں میں تاخیر اور غیر معیاری مٹیریل کے استعمال پر اظہار برہمی بھی کیا ۔
قومی احتساب بیورو نےآج شریف خاندان کے خلاف بڑی کارروائل ڈال دی ہے۔
نیب نے اسی مقدمے میں تحقیقات کیلئے مریم نواز، حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیراعظم کے بھتیجے عبدالعزیز کو بھی طلب کر رکھا ہے۔
واضح رہے کہ گورنر ہاؤس مری کو اس سے قبل گزشتہ برس ستمبر میں میں عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا گیاتھا۔
نیب دستاویزات کے مطابق حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو بے نامی کمپنیوں گڈ نیچر اور میسرز یونی ٹاس کی طرف سے 5 ارب روپے منتقل کیے گئے۔














