Author: شفیق شریف

Shafiq Sharif is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2005. Starting his career from English newspaper Daily The Post, Shafiq served different news outlets including print and broadcast as Reporter. He worked with DailyTimes, City42, Pakistan Today, Daily Dunya, AbbTakk tv and since December 2018 Shafiq has been associated with Hum News as a Sr. Reporter (Political). He has been commenting on the political and social issues of Pakistand and the Middle East at various forums and social media. Shafiq Sharif is active on tweeter as @shafeeqbhatti.

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے ننکانہ صاحب میں سکھ لڑکی کی مسلمان نوجوان سے شادی کے معاملے کا نوٹس لے لیاہے،انہوں نے اس ضمن میں  تحقیقات کیلئے کمیٹی بھی قائم کر دی ہے۔  وزیراعلی  پنجاب کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک اور وزیر ڈیزاسٹر مینیجمنٹ خالد محمود شامل ہیں۔ سردار عثمان احمد خان بزدار نے کمیٹی کو  اس معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی  ہے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمیٹی ارکان کو لڑکی کے…

Read More

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس  ہوا ہے جس میں عوام کو صحت کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے تحت ہسپتالوں کی تعمیراورانہیں چلانے کیلئے مختلف تجاویزکا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مستقبل میں ہسپتالوں کی تعمیر کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو فروغ دیا جائے۔شعبہ صحت میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے فروغ کیلئے جامع بزنس ماڈل تیار کیا جائے۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اس ضمن میں دنیا کے دیگر ممالک کے ماڈل کا جائزہ لے کر جلد حتمی…

Read More

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے تمام اخلاقی،سفارتی،سیاسی اوربین الاقوامی قوانین کو پامال کیا ہے۔بھارت ہٹ دھرمی کی تمام حدیں پار کرچکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزراء اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں کیا۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی وزراء اوراراکین اسمبلی کو یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر عوامی اجتماعات میں بھر پورشرکت کی ہدایت بھی کی ۔ اس موقع پر انہوں نےکہا کہ کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے صوبائی وزراء اوراراکین اسمبلی کل…

Read More
پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان

لاہور: 15ویں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔  محکمہ خزانہ پنجاب نے اجلاس کے منٹس آف میٹنگ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔  سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کابینہ کے 15ویں اجلاس میں  نیشنل کلیمیٹی پریوینشن اینڈ ریلیف ایکٹ 1985 کی وضاحت پیش کی گئی۔ اس ایکٹ کے تحت  صوبہ یا اس کا کوئی حصہ سیلاب، قحط سے متاثر یا خطرے میں ہو تو حکومت نوٹیفیکیشن کے ذریعے اس صوبے یا اسکے حصے کو آفت زدہ علاقہ قرار دے گی۔ ریلیف کمشنر کی جانب سے آفت زدہ قرار دیے گئے علاقے کا…

Read More

لاہور: پنجاب میں  گرانفروشی کے معاملے پر ایک ماہ کے دوران آٹھ سو بیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرانفروشوں کیخلاف آٹھ سو اناسی مقدمات کا اندراج جبکہ دو کروڑ تہتر لاکھ ستتر ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔  پنجاب میں مہنگائی پر قابو پانے کے حوالے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف سیکرٹری پنجاب نے کی ۔ اجلاسمیں چیف سیکرٹری پنجاب کو بریفنگ دیتے ہوئے حکام نے آگاہ کیا کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران  صوبے بھر میں  گرانفروشوں کیخلاف 879مقدمات کا اندراج ، دو کروڑ تہتر لاکھ ستتر ہزار روپے جرمانہ عائد کیا…

Read More
پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاؤن کے آغاز پر وزیراعلیٰ کا پروٹوکول کے بغیر دورہ

لاہور: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے صوبے میں 4نئی یونیورسٹیوں کے قیام کا اعلان کردیاہے۔  انہوں نے یہ اعلان آج لاہور میں صوبائی وزراء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کے دوران کیا ۔ سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ پنجاب کو صحت اور تعلیم کے لحاظ سے مثالی صوبہ بنائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سوشل سیکٹر پر زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔ سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ صوبے میں 4نئی یونیورسٹیاں بناکر معیاری تعلیم کا عہد پورا کریں گے۔ ترقیاتی سکیموں کی جلد تکمیل اور شفافیت کے…

Read More
پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

لاہور: بھارتی اقدام نے عالمی امن کو خطرے سے دوچار کر دیاہے،  پنجاب اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قرار داد منظور کر لی گئی، پنجاب اسمبلی کےاجلاس میں  حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے رہے، فیاض الحسن چوہان نے رانا مشہود کی گرفتاری کی پیشگوئی کر ڈالی۔ پنجاب کے صوبائی ایوان کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد خان مزاری  کی زیر صدارت پچیس منٹ تاخیر سے شروع ہوا، وزیر قانون نے مقبوضہ کشمیر کے خلاف بھارتی اقدام پر قرار داد پیش کی۔ اپوزیشن نے قرار داد میں آرٹیکل 370 اور 35 اے کا ذکر نہ ہونے پر اعتراض…

Read More

 لاہور: پنجاب میں صوبائی وزرا اور حکومتی اراکین اسمبلی کے لیے 8 ارب 20 کروڑ روپے جاری  کردیے گئے۔  گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے وزرا اور حکومتی اراکین اسمبلی کے لئے فنڈز کے اجرا کی منظوری دی۔ ایوان وزیر اعلی نے حکومتی اور اتحادی ایم پی ایز کو مزید 8 ارب 20 کروڑ جاری کرنے کی منظوری دی تھی ۔ لاہور میں صوبائی وزرا اور ایم پی اے کو 47 کروڑ 75 لاکھ روپے کے فنڈز کا اجرا کیا گیاہے۔ ملتان کے اراکین اسمبلی کے لیے ایک ارب سے زائد فنڈز کا اجرا ہوا ہے۔ پنجاب کے تمام صوبائی وزرا کے…

Read More
Punjab

لاہور:پنجاب حکومت کفایت شعاری کے اپنے ہی نعروں پر عمل درآمد سے گریزاں ہے، بزدار سرکار نے مختلف منصوبوں کی تعمیر پر پراجیکٹ الاؤنس میں سو فیصد تک اضافہ کر ڈالا۔  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی زیر قیادت پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ایک طرف خالی خزانے کا راگ تو دوسری طرف صوبائی اداروں کی شاہ خرچیاں سامنے آئی ہیں۔  پی ٹی آئی کی کفایت شعاری مہم  دم توڑنے لگی۔ آئی ڈیپ اتھارٹی نے مختلف منصوبوں کی تعمیر پر پراجیکٹ الاؤنس دوگنا کر دیا ہے۔  پنجاب میں نئے اسپتالوں کی کنسٹرکشن کا ٹھیکہ ملنے کے…

Read More