Author: شفیق شریف

Shafiq Sharif is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2005. Starting his career from English newspaper Daily The Post, Shafiq served different news outlets including print and broadcast as Reporter. He worked with DailyTimes, City42, Pakistan Today, Daily Dunya, AbbTakk tv and since December 2018 Shafiq has been associated with Hum News as a Sr. Reporter (Political). He has been commenting on the political and social issues of Pakistand and the Middle East at various forums and social media. Shafiq Sharif is active on tweeter as @shafeeqbhatti.

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسداد ڈینگی کے لئے بروقت اقدامات نہ کرنے اور فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو عہدے سے ہٹا دیاہے ۔  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکی طرف سے  ڈپٹی کمشنر لاہو رکو عہدے سے ہٹا نے کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ صالحہ سعید کو ڈی سی کے عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور محمد اصغر کو ڈی سی لاہور کا اضافی چارج دے دیا گیاہے۔ وزیراعلیٰ  پنجاب نے لاہور میں…

Read More

لاہور: وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن یعنی 30 ستمبر تک بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کا کام مکمل ہونا چاہیے۔  انہوں نے یہ بات آج لاہور سول سیکریٹریٹ میں صوبائی انسداد بے نامی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ راجہ بشارت نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد جس ڈویژن یا ضلع میں کوئی بے نامی جائداد سامنے آئے گی، متعلقہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ذمہ دار ہوگا۔ بے نامی جائدادوں کی نشاندہی کے لیے وسیع تشہیر کے ذریعے عوام کا تعاون بھی حاصل…

Read More