عثمان بزدار اپنی کابینہ سے مشاورت کریں گے اور حکومتی اقدامات پر اراکین کو اعتماد میں لیں گے
Author: شفیق شریف
نیب نے سابق ایم ڈی پنجمن منظر حیات کو غیر قانونی ٹھیکے دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا
سردار عثمان بزدار نے اس موقع پر کہا کہ اگر کسی سرکاری افسر یا ملازم نے شہریوں سے پیسے لئے تو اس کی خیر نہیں ہو گی۔
پنجاب حکومت نے وزرا اور سرکاری افسران کے لیے نئی کفایت شعاری پالیسی جاری کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔
لاہور: گورنر پنجاب نے بطور چانسلر متعدد سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شبر عتیق وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات کو پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔لاہور کالج برائے خواتین یونیرسٹی میں سنڈیکیٹ ممبرز کی تعیناتیاں بھی کردی گئی ہیں ۔ اس ضمن میں نامزد اساتذہ میں پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی،پروفیسر ڈاکٹر صائقہ امتیاز آصف، خورشید احمد ملک اور ڈاکٹر راحیل قمر شامل ہیں۔ گورنر پنجاب نے پروفیسر حسن امیر شاہ وائس چانسلرگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو نجی دورہ جاپان کے لئے پانچ یوم چھٹی کی منظوری دے دی ہے۔ گورنر پنجاب نے…
شہباز شریف نے کہا کہ اداروں نے اگر اتنا تعاون کسی بھی حکومت سے کیا ہوتا تو پاکستان دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرتا ۔
وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاکستان کے عوام صرف ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں تاہم کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان آگے بڑھے اورترقی کی راہ پر گامزن ہو۔
لاہور میں پارٹی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ملک اس نالائقی نااہل حکومت کی مزید متحمل نہیں ہو سکتا۔اس حکومت سے نجات ضروری ہے ۔
ذرائع کا کہناہے کہ لاہورسمیت پنجاب بھرکی جیلوں میں جدیدطرزکےملاقاتی شیڈزبنانےکافیصلہ بھی کیا گیاہے۔ ملاقاتی شیڈزمیں بلٹ پروف شیشےاوربات چیت کیلئےانٹرکام لگائےجائینگے۔
نیب رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق 2017 سے تاحال نیب لاہور میں کم و بیش 1 لاکھ افراد کوتحقیقات کیلئے نیب لاہور طلب کیا گیا۔
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیراعظم سے سوال کیا کہ آپ نے یوسف عباس اور مریم نواز کی شراکت داری سے 410ملین روپے کی منی لانڈرنگ کی؟
مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے آزادی مارچ میں شرکت کا روڈ میپ بھی طلب کرلیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ پارٹی اجلاس کے حوالے سے میڈیا پر مختلف خبریں چلائی گئیں۔ صرف پارٹی صدر، جنرل سیکرٹری اور سیکرٹری اطلاعات پارٹی کا پالیسی بیان دے سکتے ہیں۔
ڈاکٹر فردوس عاشق کہا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی طرف رجحان بڑھ ہے، مختلف گروپ پاکستان کو ایک ابھرتی ہوئی بزنس ہٹ کے طور پر تسلیم کر رہے ہیں ۔













