چیف کمشنر آر ٹی او ٹو احمد شجاع خان کے مطابق گزشتہ سال 30اکتوبر تک ایک لاکھ 2ہزار گوشوارے جمع ہوئے ، اب 2لاکھ سے زائد گوشوارے جمع ہوئے ہیں۔
Author: شفیق شریف
نواز شریف کے ذاتی معالج نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم زندگی اور صحت کی جنگ لڑ رہے ہیں، بلڈ پریشر اور ذیابیطس کنٹرول میں نہیں آ رہی۔
لاہور: وزیراعظم عمران خان نےعوام الناس کو صحت کی بروقت اورمعیاری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ اس ضمن میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ۔ وزیرِ اعظم عمران خان ان خیالات کا اظہار صوبہ پنجاب میں صحت کے شعبے میں سہولیات کی بہتری اور اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاہے۔ عمران خان نے اجلاس میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام زمینوں کی نشاندہی کر کے نجی شعبے کے ہسپتالوں کو لیز پر دینے اور ہیلتھ کارڈ کے تحت ان نجی ہسپتالوں سے مستحقین کے علاج کو منسلک کرنے کی…
مریم اورنگزیب کہتی ہیں قوم سابق وزیراعظم کی صحت کیلئے دعائیں جاری رکھے
چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ایگزیکٹو کے اقدامات صوابدیدی اختیارات کے تحت غیر معمولی حالات میں استعمال ہوتے ہیں اور عدالتی نظیر نہیں بنتے۔
ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن ڈاکٹر غضنفرعلی خان کا کہناہے کہ پیاز،گاجر سرٹیفائیڈ ،چنا،لہسن ،آئل سیڈ کا بیج 100 فیصد فروخت ہو چکا ہے ۔
قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے
آج ان کی رپوٹ میں پلیٹ لیٹس چھ ہزار تھے لیکن وزیر کی جانب سے بیس ہزار بتایا گیا
شہباز شریف نے تمام رہنماوں کو جے یو آئی ف کو مکمل اسپورٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا،
نواز شریف کی صحت کے حوالے سے خدشات قائم ہیں لیکن ان کی طبیعت مستحکم ہے، احسن اقبال
ذرائع کا کہناہے کہ مریم نواز کی اپنے والد سے ہفتہ وار ملاقات کل جیل کے بجائے آج اسپتال میں ہو گی۔ اس موقع پر انہیں بچوں، دادی، چچا شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت بھی ہو گی۔
سابق وزیراعظم کی صحت کے حوالے تشکیل دیے گئے خصوصی میڈیکل بورڈ کا اجلاس، چوہدری سرور کا شہباز شریف سے رابطہ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ حکم آج لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ کی طرف سے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم پر تفصیلی بریفنگ کے بعد دیاہے۔
لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا آج شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی اجلاس ہوا جس میں نوازشریف کی صحت پرحکومت کی بےحسی کی مذمت کی گئی۔
‘نواز شریف کے علاج معالجے کے لیے ان کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے۔’













