ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے زیر التوا دفتری امور ہنگامی بنیادوں پر نمٹائے اور اپنی فائلز اور دیگر اشیاء بھی گھر بھجوا دی ہیں۔
Author: سرفراز راجا
الیکشن کمیشن نے آصف زرداری سے بھی ان کے اثاثوں میں کمی سے متعلق وضاحت مانگ لی ہے
ایوان میں تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے لئے سینیٹ اجلاس یکم اگست کی دوپہر دوبجے بلایا گیاہے۔
یکم اگست کو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ہوگی۔
اپوزیشن نے اجلاس میں زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ اٹھایا تاہم اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ن لیگ نے درخواست ہی نہیں دی پیپلزپارٹی کی درخواست پر غور جاری ہے۔
واضح رہےکہ کشمیر پر ثالثی کی بات پہلی بار ہوئی ہے نہ ہی اس کی پیشکش پہلی مرتبہ سامنے آئی ہے۔
پارلیمانی ماہرین کا کہناہے کہ 65 رکنی بلوچستان اسمبلی میں اکثریت کے لئے 33 ارکان کی حمایت درکار ہے۔
امریکہ میں ہونے والی اہم ملاقانوں میں اکثر پاکستانی سربراہان حکومت نے روایتی لباس زیب تن کرنے کو ہی ترجیح دی ہے۔
پارلیمانی ذرائع کا کہناہے کہ موجودہ اسمبلی میں گرفتار ی کا سامنا کرنے والے ارکان کی شرح دو فیصد ہے۔
چیئرمین کو ہٹانے کے لئے ایوان کے کل ارکان کی اکثریت اور نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ووٹنگ میں حصہ لینے والے ارکان کی اکثریت درکار ہوگی۔
اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلائے جانے والے قومی اسمبلی اجلاس کے لئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے طویل 153 نکاتی ایجنڈا جاری کیا ہے۔
انہوں نے بیان حلفی میں اللہ تعالی کی قسم بھی اٹھائی
حکومت کی طرف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی حمایت کے لئے اپوزیشن ارکان سے رابطے جاری ہیں۔
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں اسیر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بطور ویر اعظم امریکہ کے سب سے زیادہ سرکاری دورے کئے۔
متحدہ اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئےاجلاس بلانے کی ریکوزیشن آج جمع کرائی جائے گی۔













