Author: سرفراز راجا

جنوبی ایشیا اسپیکر کانفرنس میں بھارتی وفد کا شور شرابا بے سود

مالی /اسلام آباد: چوتھی جنوبی ایشیا اسپیکر کانفرنس میں بھارتی وفد کا شورشرابا بے سود ثابت ہوا اور مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کو بھرپور پذیرائی ملی۔ مالدیپ میں ہونے والی اس کانفرنس میں پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور سینیٹر قرت العین مری شریک ہوئے۔ پاکستانی ڈپٹی اسپیکر کی تقریر کے دوران کشمیر سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی وفد نے شور شرابا کیا۔ لوک سبھا کے اسپیکراوم برلا بھی پارلیمانی آداب بالائے طاق رکھتے ہوئے وفد کو سمجھانے کے بجائے سب سے زیادہ ہنگامہ کرتے رہے۔ قاسم خان سوری نے اپنی تقریری میں مسئلہ کشمیر اٹھایا تو…

Read More
وزیر اعطم کی زیرصدارت اہم کابینہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد:حزب اختلاف کے رہنماؤں کے خلاف نکتہ چینی کرنے والے وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ کے کئی ارکان بھی بیرون ملک اثاثوں کے مالک نکلے۔ الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق وزیراعظم  عمران خان کی کابینہ میں شامل پانچ وفاقی وزرا کے بیرون ملک اثاثے ہیں۔ ہم نیوز کے پاس  دستیاب دستاویزکے مطابق  اعظم سواتی کے بیرون ملک اثاثوں کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر علی زیدی کے  بھی ساڑھے 28 لاکھ درہم کے غیر ملکی اثاثے ہیں۔ علی زیدی کے غیر ملکی اثاثوں کی مالیت سوا 12…

Read More
جی بی کے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، بلاول

اسلام آباد: تحفے میں ملنے والی جائیدادوں بارے جوابدہی کے لئے  الیکشن کمشن نے بلاول بھٹو کو آخری نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔  ہم نیوز کے پاس دستیاب الیکشن کمیشن کی دستاویز کے مطابق بلاول بھٹو نے اثاثوں میں اسلام آباد کی پانچ جائیدادیں اور دبئی میں ولا تحائف میں ظاہر کئے ہیں۔ الیکشن کمشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ نے وضاحت مانگی تھی کہ یہ جائیدادیں بلاول بھٹو زرداری کو کس نےبطور تحفہ دیں۔الیکشن کمشن نے اثاثوں میں تضاد سے متعلق آصف زرداری سے بھی پندرہ روز میں جواب مانگا تھا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہناہے کہ دو ماہ…

Read More
ایکنک نے اربوں روپے مالیت کے بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد:قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 29 اگست کو طلب کرلیا گیاہے۔ اجلاس کی صدارت مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کریں گے۔  وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کے 5 سالہ قومی زرعی ایمرجنسی پروگرام کے 7 منصوبے ایجنڈے میں شامل ہے۔ پروگرام کے تحت وفاق، صوبے زراعت پر 309 ارب روپے خرچ کریں گے، گندم کی پیداوار اورچاول کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ پیش کیا جائے گا۔ گنے کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ آئل سیڈ پروگرام کا منصوبہ بھی  ایجنڈے کا…

Read More
ECP

اسلام آباد: حزب اختلاف نے حکومت کی طرف مقرر کردہ الیکشن کمیشن کے ممبران کےلئے نوٹیفائی کئے گئے دونوں نام مسترد کردیئے ہیں۔ اپوزیشن کا ارکان کے ناموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ سامنے آیاہے۔ سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن ارکان کی  تقرری غیر قانونی ہے،ارکان کی منظوری میں آئین کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کے فیصلے سے الیکشن کمیشن آزاد اور غیر جانبدار نہیں رہے گا۔ اس قسم کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اوپر ایک سوالیہ نشان ہے۔ سید خورشید…

Read More

اسلام آباد: امریکی ہاﺅس آف ٹیکساس میں فرینڈز آف کشمیر گروپ کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں کے خلاف قرارداد  جمع کرائی گئی ہے۔ ہاﺅس آف ٹیکساس کے نمائندگان نے وزیر اعظم آزادکشمیر کے ساتھ ملکر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کا اعلان بھی کردیاہے۔ ریاستی نمائندہ ٹیزی میزا نے کہاہے کہ فرینڈز آف کشمیر وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے شانہ بشانہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن لانا فرینڈز آف کشمیر نے اپنا مشن بنالیا ہے ۔ہر…

Read More