Author: سرفراز راجا

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان سے پاکستان  مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات اندرونی کہانی کا ہم نیوز نے پتہ چلا لیاہے۔  ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ دونوں جماعتوں میں اسلام آباد آزادی مارچ موخر کرنے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی قیادت میں وفد نے مولانا فضل الرحمان سے مارچ موخر کرنے کی درخواست کی تھی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان  نے انکار کیا ، دوسری طرف سے بار بار اصرار پر معاملہ مجلس عاملہ میں لے جانے کا وعدہ کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان کا اس ضمن میں کہنا تھا…

Read More
دنیا میں آج یوم شہدا کشمیر منایا جا رہا ہے

انہوں نے لکھا کہ قابض بھارتی افواج نے کرفیو نافذ کرکے 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنا دیا ہے،5 اگست سے مقبوضہ وادی کی عوام کا باہر کی دنیا سے رابطہ مکمل طور منقطع ہے۔ 

Read More
اسد قیصر (asad qaisar)

اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی  اسد قیصر نے زیر حراست ارکان اکے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے سے انکار کردیاہے۔  آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس میں اپوزیشن نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز آج ہی جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ذرائع کا کہناہے کہ اپوزیشن کے مطالبے پر اسپیکر اسد قیصرنے کہا کہ وہ پروڈکشن آرڈرز کے اجرا سے متعلق درخواستوں کا جائزہ  لیں گے۔ پروڈکشن آرڈرز سے متعلق قانون اور رولز کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا قومی اسمبلی کا اجلاس چار اکتوبر تک جاری رکھنے کا فیصلہ  کیا…

Read More