قومی اسمبلی کے 7 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں، ن لیگ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط
Author: سرفراز راجا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ پاکستان سوئٹزر لینڈ کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ دو طرفہ تعاون کو کثیر الجہتی شعبوں میں وسعت دی جائے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرے گی تاہم دھرنے میں شرکت کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔
اسلام آباد: موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کے پیش نظر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حزب اختلاف کی تمام جماعتوں کو قومی مکالمے کی پیشکش کردی ہے۔ ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پارلیمان قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے قومی مکالمے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات سمیت معاشی مسائل کا سامنا ہے۔ موجودہ صورت حال میں قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کا فروغ ناگزیر ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ ملکی سیاسی قیادت کا مسائل کے حل کےلیے ایک پیج پر…
وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کا کہناہے کہ سینیٹ کا اجلاس یکم نومبر کو بلانے کی نئی سمری بھیجی گئی جس کی منظوری بھی نہ ہوسکی۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا
معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لئے حکومت کا حزب اختلاف سے مشاورت کرنے کا فیصلہ
حکومتی مذاکراتی ٹیم میں پرویزخٹک،اسدقیصر،نورالحق قادری شامل تھے، دوسری طرف گرینڈہیلتھ الائنس کی طرف سے3ڈاکٹرمذاکراتی وفد میں شامل ہوئے۔
اگر مارچ قانون کے مطابق ہوا تو روکا نہیں جائے گا، حکومتی ترجمان
صادق خان سنجرانی کی طرف سے لکھے گئے خط میں تجویز کیا گیا ہے کہ ممبران کی تعیناتی کے لیے اسپیکر اور چیرمین سینیٹ کی ملاقات ہونی چاہیے۔
یہ مطالبہ پاکستانی پارلیمینٹرینز کی طرف سے کیا گیاہے، وفد میں سید فخر امام کے علاوہ اراکین قومی اسمبلی ملک احسان ٹوانا ، شازیہ مری اور سینیٹر شیری رحمن شامل تھیں۔
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی، ذرائع
سرکاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ ملاقات میں کشمیر کے صورتحال، امہ کو درپیش چیلنجزاور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 21 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔
ذرائع کا کہناہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما نواب لشکری رئیسانی کی اسلام آباد میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے۔













