وزیراعظم نے اپنے لوگوں کو بچانے کے لیے یہ ترمیم کی ہے، اسفندیار ولی
Author: سرفراز راجا
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا پارلیمنٹ کے ذریعے مواخذے پر وزرات قانون سے تفصیلی بریفنگ لینے کا فیصلہ
تقریبا 7 ہزار فوجیوں کو جموں کشمیر سے نکال کر بھارت کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا جائے گا
الیکشن کمیشن اور ممبران کے تقرر کے لئے وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف میں مشاورت آئینی تقاضا ہے
فیصل واوڈا نے مریم نواز کو باہر بھیجنے کی مخالفت کی، دیگر اراکین نے ان سے اتفاق کیا، ذرائع
کوشش ہے کہ چیف الیکشن کمشنر وزیراعٖظم کا تجویز کردہ ہو تو الیکشن کمیشن کے دو اراکین اپوزیشن کے نامزدکردہ ہوں۔
وزارت دفاع اور قانون نے ترمیمی مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے تجویز کردہ نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق پی اے سی کا اجلاس مورخہ 28 نومبر کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا
قاسم خان سوری کی کشمیر میں مظالم پر تقریر کے دوران بھارتی پارلیمنٹیرین وجے جولی کو سیکورٹی اسٹاف نے ہال سے باھر نکال دیا
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیرخزانہ کودوبارہ وفاقی کابینہ میں کیوں و کیسے شامل کیا گیا؟ ہم نیوز نے معلوم کرلیا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ رات 8 بجے روڈ آزادی مارچ ختم کرکے شاہراہیں ٹریفک کیلئے کھول دی جائیں گی ۔
اسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے عہدے کی قانونی حیثیت اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔وفاقی وزراء، وزرائے مملکت مشیر ان اور معاونین خصوصی کو ملنے والی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات بھی ایوان میں پیش کی گئی ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے بتایا گیاہے کہ فردوس عاشق اعوان وزارت اطلاعات ونشریات کی انچارج وزیر نہیں ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہے۔ وزیر مملکت کو ماہانہ 4 لاکھ 6 ہزار ادا کئے جاتے ہیں ۔ وزیر مملکت کے پاس سرکاری گھر نہ ہونے کی صورت میں اسے…
ادھر سابق وزیراعظم کانام ہٹانے کے لئے ای سی ایل سے متعلق وفاقی کابینہ کے ذیلی اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آئی ہے ۔
وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویز میں بتایا گیاہے کہ نائن الیون کے بعد ملک میں 19 ہزار سے زائد دہشت گردی کے واقعات ہوئے۔














