پاکستانی ہائی کمشنر کے واپس دہلی جانے کے بعد بھارت نے بھی اپنے ہائی کمشنر کو واپس پاکستان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا
Author: سرفراز راجا
خواتین ارکان پارلیمان نے جاری پارلیمانی سال کے دوران بھی نمایاں کارکردگی کا امتیاز برقرار رکھا، رپورٹ
سینیٹ اجلاس کے دوران زرتاج گل کو جب بتایا گیا کہ خواتین کا دن آج نہیں کل ہے تو بولیں پٹھان عید بھی تو ایک دن پہلے منا لیتے ہیں
اسپیکر قومی اسمبلی نے’پرائمری کے بچے‘ کو حذف کروادیا، احسن اقبال حیران
دونئے ممبران کی تقرری کے لیے وزیراعظم اورقائدحزب اختلاف کے درمیان رابطہ نہیں ہوسکا ہے
بھارت کو کشمیر میں جاری اپنی جارحیت کے بارے میں سوچنا چاہیے، وزیراعظم
جس اجلاس میں سشما سوراج ہوں گی اس میں شریک نہیں ہوں گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
لاہور میں جج پر ہاتھ اٹھانے اور بدتمیزی کرنے پر وکیل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اسلام آباد:اپوزیشن کے جارحانہ رویہ کے باعث قومی اسمبلی کی کارروائی چلانا مشکل ہوگیا۔قومی اسمبلی کے رواں سیشن کے پہلے دو روز میں ایوان کی کارروائی دو گھنٹے بھی نہ چل سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا احتجاج وزیر اعظم عمران خان کے ایوان میں آنے کی راہ میں بھی رکاوٹ بن گیا ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اپوزیشن کو وزیر اعظم کی موجودگی میں احتجاج نہ کرنے پر آمادہ نہ کر سکے۔وزیر اعظم عمران خان خواہش کے باوجود بھی اجلاس میں شریک نہ ہوسکے ۔ دوسری طرف اپوزیشن نے بھی قومی اسمبلی کے ایوان میں احتجاجی رویہ جاری…
18 فروری کو بھارت، 19 فروری کو پاکستان اپنے دلائل پیش کرے گا، سفارتی ذرائع









