Author: سرفراز راجا

ECP

اسلام آباد:الیکشن کمشن ارکان کی  تقرری کے معاملے پراپوزیشن نے وزیراعظم کا خط بھی مسترد کردیا ہے۔ سیاسی کشیدگی کے باعث  الیکشن کمشن ارکان کے تقرر میں ڈیڈ لاک مزید طویل ہونے کا امکان پیدا ہوگیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے حوالے سے اپوزیشن نے وزیراعظم کا خط مسترد  کرتے ہوئے  بل مشافہ مشاورت کا مطالبہ کردیا ہے۔ آئین میں  الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر کے حوالے سے وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر میں با معنی مشاورت ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق بامعنی مشاورت خطوط کے ذریعے نہیں ہوسکتی۔ارکان کے تقرر کی ڈیڈ لائن…

Read More
الیکشن 2018:آر ٹی ایس سسٹم بند کرنے کی ہدایات دینے والا سامنے آگیا

اسلام آباد: انتخابات کی رات رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ( آر ٹی ایس ) کے ذریعے نتائج آرہے تھے۔ خبر آئی تھی کی رات کو لگ بھگ ساڑھے گیارہ بجے رات  کو کسی نے آرٹی ایس  بند کرنے کی ہدایات  دے دیں۔ اس واقعے کے بعد ایک آڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں ایک شخص آرٹی ایس نظام بند کرنے کے احکامات دیتا سنائی دیا۔اس پر ایک تنازعہ کھڑا ہوا مختلف سیاسی جماعتوں کی  طرف سے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ سامنے آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اپنی تحقیقات کے مطابق  ریٹرننگ آفیسرز کو…

Read More
7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو 2 بار عمر قید کی سزا

اسلام آباد: فوجی عدالتوں کے لیے دی گئی  دوسری آئینی مدت 30مارچ کو مکمل  ہوگئی ہے۔ فوجی عدالتوں کو تیسری بار  توسیع نہ دی جاسکی۔ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد پاکستان میں فوجی عالتوں نے چار سال بعد کام کرنا بندکردیا ہے ۔ 2015 میں سانحہ اے پی ایس کے بعد ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے 20 نکاتی نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا گیا تھا۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردی کے مقدمات  کی سماعت  کے لئے فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ابتدائی طور پر فوجی عدالتوں  کی مدت دو سال تھی جس…

Read More
بھارت میں پولیس حراست کے دوران باپ بیٹے کی ہلاکت کے خلاف احتجاج

بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کےلیے نیا ہتھکنڈا آزمانے کا فیصلہ کیاہے ۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے ’’ٹیررازم مانیٹرنگ گروپ‘‘ (ٹی ایم جی)یعنی مخصوص “دہشتگردی نگرانی گروپ”تشکیل دے دیا ہے ٹی ایم جی کا ہفتہ وار اجلاس ہو گااور یہ گروپ  ایکشن رپورٹ پیش کریگا۔ اس گروپ میں پولیس، انٹیلی جینس ایجنسیوں کے حکام شامل ہونگے۔ بھارتی حکومت کی طرف سے  حکم نامہ جاری کر دیا گیاہے۔ بھارت کی جانب سے اس گروپ کی آڑ میں کشمیریوں کی جائیداد، املاک اور گھروں کو نقصان پہنچانے کا منصوبہ بنایا گیاہے ۔ دہشتگردوں کی مالی معاونت کے بہانے بے گناہوں…

Read More
ECP

اسلام آباد: بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔ حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن کو تین ماہ کا وقت درکارہے ۔ آئینی مدت ختم ہونے میں محض دوماہ کا وقت رہ گیاہے۔ تاہم ابھی تک انتخابی عمل شروع ہی نہیں ہوسکا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی مدت 27 جنوری کو ختم ہوچکی ہے۔ آئینی طور پر 27 مئی سے قبل بلدیاتی انتخابات کرائے جانے ضروری ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمشن نے حلقہ بندیوں کا عمل  بھی معاملہ عدالت میں ہونے کے باعث روک دیاہے۔ ووٹرز لسٹوں کی تیاری کا عمل بھی…

Read More
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سینیٹ کمیٹی نے حکومت سے اخراجات کی تفصیل مانگ لی

اسلام آباد: سعودی ولی عہد کے  دورہ پاکستان  کے حوالے سے سینیٹ کمیٹی نے حکومت سے اخراجات کی تفصیل مانگ لی ہے ۔ سینیٹ کمیٹی برائے کیبنیٹ سیکریٹریٹ کا اجلاس اکیس مارچ کو طلب کرلیا گیاہے۔ اجلا س میں سعودی وکی عہد کے دورے پر ہونے والے اخراجات پر بریفنگ لی جائے گی۔ اجلاس میں شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے میں پروٹوکول گاڑیوں کی تفصیلات بھی پیش کی جائیں گی۔ یاد رہے کہ سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے فروی کے وسط میں 2روزہ دورہ پاکستان کیا تھا۔ ہم نیوز کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان…

Read More

اسلام آباد:مریم نواز شریف کی طرف سے  پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز کولکھے جانے والے مبینہ خط کے حوالے سے امریکی سفارتخانے کی طرف سے لاعلمی کا اظہارکیا گیاہے۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان کی طرف سے کہا گیاہے کہ امریکی سفارتخانہ کو مریم نواز شریف کی جانب سے کبھی ایسا خط موصول نہیں ہوا۔ ترجمان نے کہا کہ مریم نواز شریف سے حال ہی میں کسی امریکی عہدے دار کی ملاقات بھی نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ خط کے اصلی یا جعلی ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔تاہم سفارتخانے کو مریم نواز یا مسلم لیگ ن کی…

Read More
پہلی بار کاسٹ شدہ ووٹ سمیت حساس سامان کے لیے اسٹرانگ روم کا قیام|HUMNEWS.PK

اسلام آباد:قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کے پہلے انتخابات جولائی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ فاٹا کی سولہ نشستوں پر انتخابات جولائی کے وسط تک متوقع ہیں۔ انتخابات کا شیڈول جون میں جاری کردیا جائے گا۔ انضمام کے بعد پہلی مرتبہ قبائلی علاقوں کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں نمائندگی مل سکے گی۔ دوسری طرف الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے آئینی مدت بھی  آج ختم ہورہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کی غیر سنجیدگی  واضح ہے۔ فاٹاانتخابات، بلوچستان بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر اہم معاملات…

Read More