230 ایمبولنسز میں سے پہلے مرحلے میں 50 ایمبولنسز کراچی آئی ہیں، وزیر اعلی سندھ
Author: سرفراز راجا
کورونا وائرس کی وجہ سے پاک افغان سرحد باب دوستی گزشتہ 10 روز سے بند ہے۔
یونٹ حکام اور ملازمین کی تنخواہوں سمیت دیگر اخراجات کی مالیت بھی اڑھائی کروڑ سے زائد خرچ ہوئے ہیں، دستاویزات
افغان حکومت کے سینیئر حکام نے ایونٹ بکنگ منسوخ کرنے کو کہا۔
پارٹی میں خیال پایا جاتا ہے کہ مرکز میں حکومت گرانا آسان لیکن بنانا مشکل ہوسکتا ہے، ذرائع
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے نام خط 15 جنوری 2020 کو لکھا گیا ہے۔
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر صوبائی اسمبلیوں کے 318 اراکین کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے، الیکشن کمیشن
ہمیں پنجاب میں گورننس کے طریقہ کار پر شدید تحفظات ہیں، وفاقی طارق بشیر چیمہ
وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے اور ان کے تحفظات دور کرنے کیلئے وزیردفاع پرویزخٹک کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے
وزارت ہیلتھ سروسز کی جانب سے 600 کے قریب ادویات کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق بل آج قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں دوبارہ پیش کیے جائیں گے۔
ہمیں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے چاہئے تاکہ اس کے مضر اثرات سے بھی پاکستان کو بچایا جا سکے۔ سربراہ اے این پی
چھوٹی جماعتوں کا ارمی ایکٹ بل کی حمایت کے یکطرفہ فیصلے پر بڑی جماعتوں سے سخت اظہار ناراضگی
حکومت دونوں ایوانوں سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرانا چاہتی ہے
اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے کہا تھا کہ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔














