Author: ثنا اختر

کوئٹہ کی مویشی منڈی میں ریٹ آسمانوں پر | urduhumnews.wpengine.com

کوئٹہ: عید قرباں کے لیے ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خریداری شروع  ہو گئی ہے، ملتان ہو یا حیدرآباد، لاہور ،کراچی ،پشاور، کوئٹہ ہو یا اسلام آباد، عید سے قبل مویشی منڈیوں میں گہما گہمی بڑھ گئی ہے۔ یہی حال بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا بھی ہے جہاں مویشی منڈی تو سج گئی ہے البتہ جانوروں کے نرخ آسمان کو چھوتے محسوس ہو رہے ہیں۔ کوئٹہ میں ہر سال مشرقی بائی پاس، مغربی بائی پاس، عالمو چوک، کنواری روڈ، سمنگلی روڈ اور سپی روڈ سمیت مختلف مقامات پر مویشی منڈیاں لگائی جاتی ہیں۔ اس سال…

Read More