عدالت نے سب انسپکٹر عامر ریاض ،ڈی ایس پی شوکت شاہانی اور حسن علی کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ بھی مسترد کردی
Author: ساجد اعوان
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمہ منتقلی کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا
نشوا کیس میں پولیس نے دارالصحت اسپتال گلستان جوہر کراچی کے مالک عامر چشتی اورعلی فرحان سمیت دیگر کا نام نکال کر آغا معیز اور ثوبیہ کو قصوروار ٹھہرا دیا۔
سندھ ریونیو بورڈ وفاقی اداروں سے سروسز ٹیکس وصول نہ کرے، عدالت
عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو 30 مئی کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی )کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیاہے
عدالت نے سندھ اسمبلی میں بل پر ہونے والی بحث کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم بھی دیاہے
فریال تالپور نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے کی گئی کارروائی کو چیلنج کیا تھا
عدالت نے لکھا کہ درخواست گزار گورنر اسٹیٹ بینک،مشیر برائے خزانہ کی دوہری شہریت سے متعلق ثبوت فراہم نہیں کر سکے ۔
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے لیے اجلاس بلالیا ہے۔
عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت کی طرف سے کہا گیاہے کہ درخواست پر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔
عدالت نے وزارت داخلہ کے سینئر افسر کو تیرہ جون کو پالیسی کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرموں کی اپیلوں کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔
کرپشن کیس میں ملوث ملزم سے رشوت طلب کرنے کے الزامات پر نیب تفتیشی افسرندیم ساجد کو معطل کردیا گیا تھا۔
عدالت نے ریمارکیس دیے کہ بظاہر یہ معاملہ سول سوٹ کے دائرہ کار میں آتا ہے، بنیادی حقوق کا معاملہ نہیں ہے۔
ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔











