آغا سراج درانی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
Author: ساجد اعوان
کھلاڑی برطانیہ میں شیشہ بار گئے سندھ ہائی کورٹ ان کے خلاف کیسے کارروائی کا حکم دے سکتی ہے؟
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کرپشن کیس میں جیل میں ہیں۔ ملزم مسیح الدین، گلزار احمد اور دیگر نے عبوری ضمانت حاصل کررکھی ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست مسترد کردی۔
عدالت کے طرف سے کہا گیاہے کہ وہ جہاں کہیں بھی ہے اسے پولیس کے سامنے پیش کریں۔
نیب کی پالیسیوں کی وجہ سے ادارہ تباہی کا شکار ہے، نیب پک اینڈ چوز کیسے کرسکتا ہے؟عدالت
محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں شرجیل میمن کی درخواست ضمانت منظورکی گئی ۔
سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے قائم کیے گئے بنچ میں شامل جسٹس محمد سلیم جیسر نے درخواست کی سماعت سے انکار کردیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دونوں ملزموں اسلم اور امجد کی درخواست ضمانت مسترد کردی
آغا سراج درانی کے خلاف دائر ریفرنس میں 20 ملزمان پر ایک ارب 60 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے
ججز کے خلاف مبینہ ریفرنس دائرکیے جانے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فیصلے کی شدید مذمت
اگر کسی نے الیکشن میں غلط بیانی کی ہے تو الیکشن کمیشن ہی ان کے خلاف درخواست سننے کے لیے مجاز ہے،سندھ ہائیکورٹ
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر فوڈ حسن زیدی کو کمرہ عدالت سے نکال دیا
منظور وسان کے وکیل بیرسٹر ضمیر گھمرو نے مؤقف اپنایا کہ نیب نے الزام واضح کرنے کے بجائے صرف اثاثے بنانے کا الزام عائد کردیا ہے۔
ریفرنس دائر ہوجانے دیں ،کوئی مواد سامنے آئیگا تو ضمانت کی درخواست بھی سن لیں گے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ










