عدالت نے ریفرنس میں تمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیتے ہوئے مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
Author: ساجد اعوان
عدالت میں گواہوں نے بتایا کہ کیس کا مرکزی ملزم عاطف زمان سفید رنگ کی گاڑی میں آیا۔ اس نے خضرحیات کو اپنی طرف بلایا اور فائرنگ شروع کردی۔
ایک شہری کی طرف سے دائردرخواست میں پولیس 2019 کی سیکشن 13 اور 15 کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
نیب نے ملزمان پر قومی خزانے کو 490 ملین روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں ریفرنس فائل کیا تھا۔
کراچی کی احتساب عدالت نے شرجیل میمن کے پرائیویٹ سیکرٹری اظہار حسین کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دوسرا ریفرنس قابل سماعت قرار دے دیا۔
ایم کیو ایم کے رہنماء اورسابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی کے قتل کیس میں کچھ ملزموں کے وکلا کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔
شہباز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ فیصل واوڈا دھاندلی سے جیتے لہذا ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا جائے۔
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سندھ میں کتے کےکاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین دستیاب نہیں ہے۔اسلام آباد سے لوگ آجاتےہیں مگر سندھ والے لوگ نہیں آتے۔۔لاڑکانہ میں بچہ تڑپ تڑپ کر مرگیاذمہ دار کون ہے؟
عدالت نے ڈائریکٹر نیب سکھر سے پوچھا کہ آپ میں سچ بولنے کی ہمت ہی نہیں ہے۔ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتےجن کے کہنےپر باردانہ دیا گیا۔
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ قومی احتساب بیورو کو ممکنہ گرفتاری سے روکا جائے
گواہ نے بیان میں بتایا کہ فیکٹری آتشزدگی میں دو سو انسٹھ افراد جل کر جاں بحق ہوئے۔پچھتر ناقابل شناخت لاشو ں میں سے اٹھاون کو ڈی این اے کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا تھا۔
سانحہ کا شکار بلدیہ فیکٹری کے مالک ارشد بھائلہ نے اسکائپ لنک کے ذریعے کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاہے۔
عینی گواہ کا کہنا تھا کہ پولیس نے نقیب اللہ سمیت تین افراد کو سہراب گوٹھ کے قریب واقع ایک ہوٹل سے حراست میں لیا۔ اہلکاروں نے انہیں کہا کہ تمہیں جنت بھیجنے کے لئے راؤانوار کے پاس لے جارہے ہیں۔
دوسری طرف کراچی کی احتساب عدالت نے جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کمپنی ، کرپشن کیس میں سست روی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
دہشت گردوں نے دوہزار سترہ میں نجی چینل کی ڈی ایس این جی وین پر حملہ کیا تھا۔










