دوران سماعت سیکریٹری ہیلتھ کاکہناتھا کہ ہم نے قانون بنانے کیلیے سمری آگے بھیج دی ہے لہذا مہلت دی جائے۔گزشتہ سماعت پر 20 اسپتالوں کا ریکارڈ جمع کرا دیاتھا ۔
Author: ساجد اعوان
عامر خان کا کہنا تھا کہ میئر کے پاس اختیارات نہیں، وہ گریڈ ایک سے 4 کا ملازم تک بھرتی نہیں کرسکتا، اختیارات کے بغیر میئر کام کیسے کر ےگا۔
انسدداد دہشتگردی عدالت کی طرف سے حکم دیا کہ ملزم کے دفتر سے ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد دفتر اصل مالک کے حوالے کیا جائے۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہے ہیں ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے ،گرفتاری کے ڈر سے ملزمان روپوش ہو گئے ہیں۔
ایف آئی اے نے ملزمان پر 51 غیر ملکی باشندوں کے شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں جمع کرایا تھا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے 2013 میں ماڑی پور کے علاقے میں شوہر، بیوی اور ان کے دو بیٹوں کو قتل کیا تھا
لہریں اونچی اور سطح سمندر بلند ہونے سے پانی ڈی ایچ اے گالف میں بھی داخل ہوگیا
عدالت عالیہ نے یہ حکم آج گٹکے ،ماوے اورمین پوری جیسی اشیاء پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران دیا ۔
نجی اسپتال کے دو ملازمین کے ضمانتی مچلکے ضبط کر کے انہیں مقدمے میں ملزم نامزد کرنے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔
عدالت نے ہدایت کی کہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز حدود کے جھگڑے کے بجائے اپنے اپنے کام کریں۔
گٹکا مافیا کے خلاف ناقابل ضمانت دفعہ لگنے کے بعد کراچی کے چار اضلاع میں ایک ہفتے کے دوران گٹکے کے کیس میں 160 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔
ملزمان نے (ن) لیگ کے دور حکومت 2010ء سے 2015ء تک قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔ ملزمان پر کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔
ساجدسدوزئی نے کہا دو اپریل 2015 جے آئی ٹی ممبران کے ہمراہ فیکٹری کا معائنہ کیا،جے آئی ٹی نے فیکٹری کے اکاوئنٹ مینجرعبدالحمید سےواقعے کی تفصیلات حاصل کیں۔
محکمہ قانون کے ملازمین کا کہنا ہے کہ سیکریٹری قانو ن نے گیارہ نومبر تک نوٹی فکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عمل نہ ہوا۔ تو اس سے بڑا دھرنا دیں گے۔
کیس کے تفتیشی افسر نےعدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہےتفتیش کےلئے ریمانڈ دیا جائے۔عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم عاطف زمان نے عادل زمان کے پستول سے قتل کیا اور خودکشی کی کوشش کی ۔












