انسداد ہشتگردی عدالت نے رئیس مما کے خلاف 11 مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے دو مقدمات میں فرد جرم عائد کردی
Author: ساجد اعوان
ایف آئی اے نے متعلقہ اداروں کو کے کے ایف کی جائیداد کی خرید و فروخت سے روک دیا ہے۔
بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت بھی 23 جنوری تک ملتوی کردی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل پر برہمی کا اظہار کیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ کچھ قوتیں ملک کا امن خراب کرنے میں مصروف ہیں لیکن کراچی اور اس ملک کا امن کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے
شہر قائد میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے انتخابی امیدواران دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
مقامی عدالت میں نجی ہوٹل میں کھانا کھانے سے دو بچوں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی۔
بابل بھیو سمیت دیگر ملزمان پر چار کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد کی کرپش کا الزام ہے۔
عدالت نے دونوں ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت آج سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی
کراچی: سپریم کورٹ نےشہر قائد میں چائنہ کٹنگ کر کے فروخت کیے گئے پلاٹوں پر تعمیرات گرانے کے لیے کرا چی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو رفاہی پلاٹوں پر زیر تعمیر گھروں کو 30 روزہ جبکہ سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی (کے بی سی اے) اور کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کو دیگرغیر قانونی تجاوزات کے لیے 45 روزہ نوٹس جاری کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ہم نیوز کے مطابق ضلع وسطی میں نارتھ ناظم آباد میں چائنہ کٹنگ کر کے 30 پلاٹوں پر قبضہ کیا گیا جبکہ علاقے میں 37 ایکڑ زمین پر 30 غیرقانونی شادی…
کراچی: میگا منی لانڈرنگ کیس میں کراچی کی بنکنگ کورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت تمام ملزموں کی ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع کردی۔ سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت بنکنگ عدالت میں ہوئی۔ پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین آصف زرداری، ان کی بہن فریال تالپور, نمرمجیداور دیگر ملزم عدالت میں پیش ہوئے جبکہ کمرہ عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور عبدالغنی مجید کے درمیان گفتگو بھی ہوئی۔ اس موقع پر جیالے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی پہنچ گئی۔ کمرہ عدالت میں آصف زرداری کے قریب جیالوں کا رش لگ گیا تاہم عدالتی عملے نے غیرمتعلقہ افراد کو پیچھے…
کراچی: احتساب عدالت نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) اسکینڈل میں سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، ایاز خان نیازی سمیت چھ ملزمان کو سات سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں این آئی سی ایل اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ سزا پانے والے دیگر ملزمان میں امین قاسم دادا، حر رہائی گردیزی، عامر حسین، زاہد حسین اور محمد ظہور شامل ہیں۔ عدالت نے تمام ملزمان کو دس سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ ریفرنس…
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں میں 20 ستمبر 2017 سے قبل کا فیس اسٹرکچر بحال کرنے کا حکم دے دیا جب کہ نجی اسکولوں کی جانب سے تین ماہ کی فیس یکمشت وصول کرنے کا بھی نوٹس لے لیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں نجی اسکولوں کی جانب سے پانچ فیصد سے زائد فیسوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایک سال سے وصول کی گئی فیسوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 20 ستمبر 2017 کے بعد بڑھائی گئی فیس کو ایڈجسٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی…
کراچی: سپريم کورٹ نے کراچی سرکلر ريلوے فوری بحال کرنے اور کراچی بھر ميں ريلوے کی زمينوں کو واگزار کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ اس ضمن میں سپریم کورٹ نے کراچی کے تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ريلوے لائن کليئر کرانے کی ہدايت جاری کر دی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق آج کراچی رجسٹری ميں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی ميں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی ایس ریلوے نے بتایا کہ کراچی کے بيشترعلاقوں ميں ريلوے کی زمينوں پر نا جائز قبضہ ہے۔ سپریم کورٹ نے ریلوے اراضی کے ارد گرد تجاوزات کے خلاف آپریشن کا…














