Author: ساجد اعوان

پارک لین ضمنی ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر9ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی

 کراچی: بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کی نیب کی درخواست منظور کرلی ہے۔ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر کی ضمانتیں واپس لے لیں۔تمام ملزمان کی زر ضمانت بھی خارج کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ فیصلے کے بعد انور مجید کے بیٹے نمر مجید، ذوالقرنین اور علی کمال گرفتاری کے خوف سے عدالت سے چلے گئے۔تاہم کچھ دیر بعد وہ واپس بینکنگ کورٹ پہنچ گئے۔ آج کی سماعت میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور فیصلے کے وقت نہیں پہنچ سکے۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کے…

Read More
اسیپکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی پر فرد جرم عائد

کراچی:احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کے ریمانڈ میں اکیس مارچ تک توسیع کردی ہے۔  آئندہ سماعت پر نیب سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی گئی اسپیکر سندھ اسمبلی نےکیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لاکرز سے جو کچھ نکلا وہ ڈکلیئر ڈ ہے۔ انہیں جہاں رکھا گیا ہے وہاں کھڑکی تک نہیں۔ نیب حکام نےعدالت کو پنکھا اور اے سی لگانے کی یقین دہانی کرادی۔ احتساب عدالت کراچی میں اسپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر سماعت ہوئی۔نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر اسمبلی…

Read More

کراچی :مبینہ جعلی بنک اکائونٹس  کیس میں بینکنگ کورٹ نے مقدمہ منتقلی کی درخواست پر فیصلہ پندرہ مارچ تک محفوظ کرلیا۔ آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت ملزموں کی عبوری ضمانت میں بھی آئندہ سماعت تک توسیع کردی گئی۔آصف علی زرداری کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ سپریم کورٹ نے ایسا کوئی حکم نہیں دیاکہ مقدمہ کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا جائے۔ فاروق ایچ نائک نے اپنے دلائل میں کہا کہ بنکنگ کورٹ پر دبائو ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نےجوابی دلائل میں  کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر سولہ ریفرنس بنائے جارہے ہیں۔۔…

Read More

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے  میگا منی لانڈرنگ کیس بینکنگ کورٹ کراچی سے احتساب عدالت راولپنڈی منتقل کرنے کا حکم دیا ہے یہ انکشاف آج کراچی کی بینکنگ عدالت میں سماعت کے دوران ہوا اور نیب حکام نے نیب چیئرمین سے دستخط شدہ دستاویزات بینکنگ کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں۔ دستاویزات میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نے نیب منی لانڈرنگ کیس کہ تفتیش کا حکم دیا ہے، کیس نیب کورٹ راولپنڈی منتقل کیا جائے۔ جاوید اقبال نے نیب آرڈیننس کے شق 16 اے تحت احکامات دیئے ہیں ۔ نیب نے چودہ فروری…

Read More

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نےکےپی ٹی کی زمین کےپی ٹی کےحوالےکرنےکا حکم دےدیا، سندھ حکومت نےزمین کی حوالگی کیلئےہائیکورٹ سےرجوع کیا تھا۔کے پی ٹی ہاوسنگ سوسائٹی نے حکومت سندھ کیخلاف زمین کی ملکیت کا کیس جیت لیا،،عدالت نے مائی کولاچی بائی پاس پر130ایکڑ زمین کے پی ٹی کی ملکیت قراردیدی،حکومت سندھ نےماحولیاتی اثرات کے نام پر زمین پر ترقیاتی کام روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا،حکومت سندھ نے زمین کی ملکیت کا دعویٰ کیا تھا لیکن محکمہ ریونیو نے تسلیم کیا کہ زمین کے پی ٹی استعمال کررہی ہے،صوبائی حکومت نےکے پی ٹی کی جانب سے امریکی قونصل خانے کو زمین دینے…

Read More