Author: ساجد اعوان

کتے کے کاٹنے پر عدالت کا 2 ارکان سندھ اسمبلی کو معطل کرنے کا حکم

سندھ ہاٸیکورٹ نے نیب کے تفتیشی افسر پر رشوت طلب کرنے کے الزام میں ڈی جی نیب کونوٹس جاری کرتے ہوٸے طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے  شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔عمران نامی  درخواست گزار نےموقف اختیارکیا کہ  تفتیشی افسر ساجد ندیم نے رات دو بجے بلڈر کے گھر طلب کیا۔ بلڈر فاروق نیب افسر کا دوست ہے، وہاں اسٹیٹ ایجنٹ بھی موجود تھا ۔ عمران کے مطابق وہاں اس سے دس لاکھ روپے رشوت طلب کی گٸی۔درخواست گزار نے کمرہ عدالت میں گفتگو کی ریکارڈنگ بھی سنوائی ۔ گفتگو کی ریکارڈنگ سننے کے بعد چیف جسٹس نے ریمارکس…

Read More
عدالت کا سندھ حکومت کو پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم

کراچی :سندھ میں خطرناک دہشت گردوں سمیت مفرور ملزمان کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں 50180 ملزمان مفرور قراردیے گئے  ہیں۔ سندھ پولیس نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرادی ہے۔ مفرور ملزمان  سے متعلق رپورٹ کی کاپی ہم نیوز نے حاصلِ کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سب زائد مفرور ملزمان کی تعداد کراچی کی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق کراچی میں خطرناک دہشت گردوں سمیت 22127 ملزمان مفرور ہیں۔ لاڑکانہ ڈویژن مفرور ملزمان میں دوسرے نمبر پر ہے۔لاڑکانہ ڈویژن میں 13135 ملزمان مفرور ہیں۔ حیدرآباد ڈیویژن میں 6301 ملزمان مفرور ہیں۔ سکھر…

Read More