Author: Rida Zakir

فلم ’’سپر اسٹار‘‘ کی سینما گھروں میں دھوم برقرار

کراچی: مومنہ اینڈ درید پروڈکشن ،ہم فلمز اور ہم نیٹ ورک کے بینرتلے بننے والی فلم ’’سپراسٹار‘‘ کا کراچی کے سینما گھر میں خصوصی شو ہوا۔ فلم کی کاسٹ کے اہلخانہ اور دوست احباب نے ساتھ بیٹھ کر فلم دیکھی۔ سینیئر اداکار ندیم بیگ نے پہلی بار فلم دیکھی اور اس کی کامیابی کو سب کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ قرار دیا۔ ہم نیٹ ورک کے بینرتلے بننے والی فلم ’’سپراسٹار‘‘ نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں۔ کاسٹ کے اہلخانہ اور دوست احباب کے لئے کراچی کے سینما گھر میں فلم کا خصوصی شو ہوا۔ مرکزی اداکارہ ماہرہ خان…

Read More