وزیراعظم قرضہ انکوائری کمیشن کی چونکا دینے والی رپورٹ کی تفصیلات ہم نیوز نے حاصل کرلیں
Author: ریاض الحق
پنجاب میں امداد لینے والے ایسے افراد کی معلومات بھی جمع کی جا رہی ہے جو کم سے کم 12 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں
آڈیٹر جنرل کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ادارے میں بیس ارب روپے سے زائد روپے کی مالی بے قاعدگیاں پائی گئی ہیں
2018-19 کے مالی سال کے دوران 822 منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کیے گئے ہیں جن میں سے 134 منصوبوں کے اخراجات اپنی ابتدائی لاگت سے بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔
ایف آئی اے، پی آئی اے اور امیگریشن حکام پر مشتمل گروہ 25 لاکھ روپے کے عوض گزشتہ پانچ سالوں میں تین ہزار افراد کو یورپ منتقل کرچکا ہے، رپورٹ




