حکومت نےحلف نہ اٹھانے والے ارکان پارلیمنٹ وصوبائی اسمبلی کے متعلق اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی ہے۔ آرڈیننس کے مطابق اگر منتخب نمائندہ 60 دن میں حلف نہ لے تو نشست خالی ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن ایسے منتخب نمائندے کو فوری ڈی نوٹی فائی کرے گا۔ الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈارکی سینیٹ اور چوہدری نثار کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ گزشتہ عام انتخابات کے موقع پر چوہدری نثار نے آزاد…
Author: ریاض الحق
تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط
وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی کو باقاعدہ وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کے آرڈیننس کی منظوری دیدی
طارق بنوری کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 2018 میں تعینات کیا تھا۔
کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے باقاعدہ آرڈیننس منظور کر لیا، جس کے تحت چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 4 سے 2 سال ہوجائے گی
17 وفاقی ادارے تنخواہوں کے اس اضافے سے مستفید نہیں ہوں گے۔ ان اداروں میں سپریم کورٹ، وزیراعظم سیکرٹریٹ، نیب، عدالتوں اور پارلیمنٹ وغیرہ کے ملازمین شامل ہیں۔
فیصلے کا اطلاق 50 یونٹ تک والے غریب صارفین پر بھی یکساں ہو گا جس سے صارفین پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔
رقم کی ادائیگی میں پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) قوانین کے خلاف کی گئی۔
ڈیزل 10 روپے، مٹی کا تیل 7 اور لائٹ ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش
قرض کے لیے قومی املاک گروی نہیں رکھی جائیں گی، کابینہ
جو اسامیاں ختم کی جا رہی تھیں ان میں اکثریت انتظامی عہدوں کی ہے۔ بہت سارے اداروں کے سربرہان کی اسامیاں بھی خالی ہیں جن کو ختم نہیں کیا جا سکتا
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا اور ان کے سیکرٹری کے درمیان اسپورٹس فیڈریشن کو فنڈز کی فراہمی کے معاملے پرچپقلش چل رہی تھی
پٹرول کی قیمت میں 25 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے داماد نے نیب میں چار درخواستیں دی ہیں جس میں پلی بارگین کی استدعا ہے











