ایران کے نائب صدراحسن جہانگیری کا کہنا ہہ کہ چین ایرانی تیل خریدنے کے لیے راستہ نکال سکتا ہے
Author: رائٹرز
آر ٹی کوسروس فراہم کرنے والےذیلی نشریاتی ادارے کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد
پاس ورڈ چوری کرنے والے وائرس کے زریعے بھارت، برازیل، جرمنی، روس اور امریکہ میں صارفین کی ایک بڑی تعداد کا ڈیٹا چرایا گیا
مائیکرو سافٹ کے مطابق آن لائن برانڈنگ آئندہ آفس سے غائب رہے گا اور ورڈ آن لائن اور ایکسل آن لائن صرف ورڈ اور ایکسل دکھائی دیگا
اسکاٹ لینڈ کی قوم پرست رہنما نکولا سرجن کا برطانیہ سے آزادی کے لیے کوششیں تیز کرنے کا اعلان
امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے یہ فیصلہ طویل تحقیقات اورپوچھ گچھ کے بعد سنایا
امریکہ مسلسل ایران پر یک طرفہ پابندیاں لگا رہا ہے،چینی وزارت خارجہ
طالبان کے اس فیصلے کے بعد خواتین کو پہلی مرتبہ مذاکراتی عمل میں نمائندگی ملے گی۔
افغان الیکشن کمیشن الیکشن کے مطابق انتخابات 28 ستمبر2019 تک ملتوی کردیے گئے ہیں۔
جنگ میں بچے یتیم ہوئے، فروخت ہوئے اور مارے گئے
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہوئے دہشتگرد حملے کے بعد وہاں کی فضا سوگوار ہے اور لوگ مسلمان کمیونٹی سے اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے بھی سیاہ لباس پہن پر مسلمان کمیونٹی سے ملاقات کی اور سانحے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے:نیوزی لینڈ حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی فہرست جاری یہ بھی پڑھیے:نیوزی لینڈ: دو مساجد پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی یہ بھی پڑھیے:نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے پر عالمی رہنماؤں کا ردعمل
انتخابات 7 مرحلوں میں 11 اپریل سے شروع ہوں گے، بھارتی چیف الیکشن کمشنر
دونوں کوہ پیما 24 فروری کو دوران مہم جوئی نانگا پربت پر 6300 میٹر کی بلندی سے لاپتہ ہوئے تھے
بھارتی طیاروں نے پاکستان کے جنگلات پر پے لوڈ گرائے جو کہ ماحولیاتی دہشت گردی کے مترادف ہے ، مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی
طیارے میں 142 مسافر سوار تھے جنھیں بحفاطت طیارے سے اتار لیا گیا، خبررساں ادارہ














