Author: ریحان سید

Rehan Syed is a senior journalist and a SESRIC fellow too. He attended a training course from ANADOLU News AGENCY TURKEY. In Hum News, he is covering National issues, Prime Minister Office, and Parliamentary Committees. Previously he worked with Aaj TV and Dawn News.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا پہلا سال، کسی وزیرکی کارکردگی کمال توکسی پر اٹھے سوال۔ کپتان نے اپنی ٹیم پر عقابی نظر رکھی۔ اپریل میں وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا دور چلا۔ قلمدان تبدیل ہوئےاورایک وزیر کی چھٹی ہوگئی۔ کسی کی بلے بلے،کسی کو تنقید کا سامنا،کوئی ان تو کوئی آؤٹ، وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کو کارکردگی کے معاملے پرپارٹی کے اندر اور باہر کڑی تنقید کا سامنا رہا۔ وزیراعظم عمران خان نے پہلے دن سے ہی وزرا کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں،100 روز گزرے تو وزارتوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ لی ،کئی…

Read More

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش کش پرپوری مقبوضہ وادی میں خوشی کی لہردوڑگئی تھی۔ کشمیری جذبہ ایمانی سےآزادی کےلئے جدوجہد کررہےہیں۔ انہوں نے یہ بات آج اپنی رہائش گاہ پر وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے ملاقات کے موقع پر کی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ  بھارت نےکشمیریوں کےحق پرڈاکہ ڈالا ہےکشمیریوں کوکبھی تنہانہیں چھوڑیں گے،یاسین ملک کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائےگی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کشمیری رہنما مشعال ملک سے ملاقات کے بعد  مشترکہ پریس…

Read More