Author: ریحان سید

Rehan Syed is a senior journalist and a SESRIC fellow too. He attended a training course from ANADOLU News AGENCY TURKEY. In Hum News, he is covering National issues, Prime Minister Office, and Parliamentary Committees. Previously he worked with Aaj TV and Dawn News.

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت قابل تجدید توانائی کے حوالے سے نئی تشکیل دی جانے والی پالیسی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے ۔  اجلاس میں وزیرِ اقتصادی امور محمد حماد اظہر، وزیرِ توانائی عمر ایوب خان، وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی ندیم بابر، معاون خصوصی شہزاد قاسم، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان شریک ہوئے ۔ معاون خصوصی برائے توانائی ندیم بابر نے قابل تجدید توانائی کے حوالے سے نئی پالیسی کا مسودہ وزیراعظم کو پیش کیا اور مجوزہ نئی پالیسی کے خدوخال سے آگاہ کیا۔ ندیم بابر نے بتایا کہ…

Read More

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جمعۃ المبارک کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے اظہار کا اعلان کے بعدپاکستان تحریک انصاف نےوفاقی دارالحکومت کے عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیاہے۔  ڈی چوک میں بڑے عوامی اجتماع کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر فرید رحمان نے مختلف سیکٹرز کیلئے موبلائزیشن ٹیموں کی تشکیل شروع کردی ہے۔ کل صبح 11 بجے عوام کو ڈی چوک میں جمع کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے قائدین بھی عوام کے ہمراہ صبح 11 بجے ڈی چوک پہنچیں گے۔ دن 12 سے ساڑھے 12 بجے تک…

Read More
وزیر اعظم 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔ غریب آدمی کو روٹی کی دستیابی یقینی بنانا ریاست کی بنیادی ذ مہ داری ہے،حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔  وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار مہنگائی میں کمی سے متعلق اقدامات پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلٰی سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری پنجاب نے اجلاس کو مہنگائی کمی سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی ۔ انہوں نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ…

Read More

اسلام آباد: وفاق میں حکمران جماعت پی ٹی آئی  نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ابتدائی پروگرام تیار کر لیاہے۔  پاکستانی قوم جمعہ کو اپنے کشمیری بھائیوں کا یکجہتی کا بھرپور اظہار کرے گی۔ وفاقی حکومت شاہراہ دستور پر مرکزی اجتماع کا اہتمام  کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان پی ایم سیکریٹریٹ کے سامنے اجتماع میں شرکت کریں گے۔ ملک بھر میں بارہ سے ساڑھے بجے تک تمام ٹریفک روک دی جائے گی۔ ملک کے تمام اضلاع میں بھی کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جگہ جگہ اجتماعات ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کے کور…

Read More

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر اعظم عمران خان کے امریکہ کے  دورے کا ابتدائی شیڈول تیارکرلیا گیاہے۔  ذرائع کا کہناہے کہ وزیر اعظم عمران خان 23 ستمبر کو نیویارک کے لئے روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ چار روز پر مشتمل ہوگا ،نجی طیارے پر جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کی ملائیشین ہم منصب سمیت متعدد عالمی رہنماوں سے سائڈ لائن ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار اور تاجربھی وزیر اعظم…

Read More
موجودہ حکومت میں نیب کی کارکردگی بہترین رہی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 31 اگست کو سندھ جائیں گے اور عمر کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔  عمر کوٹ میں ہونے والے جلسہ سےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔ جلسہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا۔ وزیراعظم دورے کے دوران ہندو کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔ عمر کوٹ میں تحریک انصاف کے جلسہ کا اہتمام ارکان اسمبلی جے پرکاش اور رمیش کمار کی جانب سے کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس س قبل عمران خان نے 19جون کو سندھ کے…

Read More

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت سول سروس اصلاحات میں پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا ہے۔  اجلاس میں وزیرِ تعلیم شفقت محمود، مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین، مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری کابینہ اور دیگر سینئر افسران شریک ہوئے۔ مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے وزیرِ اعظم کو سول سروس اصلاحات میں اب تک کی پیش رفت اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی ۔ سول سروسز ریفارمز میں اب تک ہونے والی پیش رفت میں عرصہ تعیناتی…

Read More

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت جاری مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہواہے ۔  اجلاس میں وزیرِ منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، وزیرِ مواصلات مراد سعید، وزیرِ توانائی عمر ایوب خان، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی ندیم بابراور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ شریک ہوئے۔ متعلقہ وفاقی وزارتوں کے سیکرٹری صاحبان، چیف سیکرٹری پنجاب، چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ و دیگر سینئر افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔ وزیر برائے منصوبہ بندی…

Read More

عوام کی سہولت کیلئے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حکومت کا ایک اوراہم اقدام سامنے آیاہے۔ محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔  وزارت داخلہ کوایکسائز آفس اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آن لائن سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ 90 روز میں عمل درآمد رپورٹ وزیر اعظم آفس میں جمع کروائےگی۔ وزیراعظم آفس کیطرف سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ٹوکن ٹیکس کی رقم کیلئے بھی آن لائن سسٹم متعارف کرایا جائے، گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن فارم متعارف کرائے جائیں ۔ پی  ایم آفس…

Read More