پاکستان تحریک انصاف کا سکردو میں جلسہ عام کے انعقاد کا اعلان کردیاہے۔ وزیراعظم عمران خان جلسے سے خصوصی خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے ذمہ داران کو بھرپور تیاریوں کی ہدایت کر دی ہے ۔ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) امان اللہ جلسے کے انتظامات کی نگرانی کریں گے۔ چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے کہاہے کہ جلسہ عام 4 اکتوبر کو دن اڑھائی بجے سکردو میونسپل کمیٹی گراؤنڈ میں منعقد کیا جائے گا۔ گلگت بلتستان پاکستان کا نہایت اہم حصہ ہے۔…
Author: ریحان سید
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کبھی اس ہوٹل میں ٹھہرنا پسند نہیں کیا تھا جو پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی ملکیت ہے۔
ملاقاتوں میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر باہمی مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اور انہیں کشمیر کی صورتحال سے آگاہ بھی کیا۔
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ تحریک انصاف آئین کی روشنی میں ملک گیر تنظیموں کا اعلان کر چکی ہے،مجموعی طور پر آئینی سکیم پر نظر ثانی کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی سلامتی سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔
انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس میں کہی ہے۔
ملاقات میں مقبوضہ کشمیر، دورۂ امریکہ، پارلیمانی امور اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
انہوں نے یہ بات قانونی اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےکہی۔
وزیراعظم کی طرف سے یہ منظوری تعمیرات کے شعبے میں کاروبار کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اقدامات پر اجلاس کے دوران دی گئی ۔
حکومتی ریفرنس میں سردار رضا کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی جائے گی۔
اجلاس میں شرکاء کو صوبہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں متعارف کرائے جانے والے مقامی حکومتوں کے نئے نظام کے خد وخال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔













