عمران خان نے کہا کہ جو کام صوبائی حکومت کی ذمہ داری تھی، ان کا بیڑہ بھی وفاقی حکومت نے اٹھا لیا ہے۔
Author: ریحان سید
وزیراعظم کی منظوری سے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، اعلامیہ
وزیراعظم نے یہ احکامات آج شیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لینے اور افراط زر پر قابو پانے کے حوالے سے وزیراعظم آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیے۔
وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار آج مختلف علمائے کرام اور مشائخ عظام نے ملاقات میں کیا۔
وزیرِ اعظم نے مذکورہ حکم نامے کو واپس لینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد اس پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔
مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جاریت اور 75 روزہ کرفیو کے خلاف دفتر خارجہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
علماء اکرام نے بھی وزیر اعظم کو آزادی مارچ کا معاملہ طاقت کے بجائے مذاکرات سے حل کرنے کا مشورہ دیا ۔
مولانا فضل الرحمان کو بھی پیغام پہنچا دیا گیا ہے اور جمعے سے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں میں مزید تیزی آئے گی، ذرائع
وزیراعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ دونوں جماعتوں کی دو دو زبانیں ہیں۔ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے والے آج کس منہ سے بھاشن دیتے ہیں؟
اس اہم اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ، وفاقی وزیر شفقت محمود، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان شریک ہوئے ۔
حکومتی کمیٹی کی سربراہی وزیر دفاع پرویز خٹک کریں گے، ذرائع
یہ اعلان آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہانگ کانگ پورٹ آپریٹنگ کمپنی کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں کیا ۔
ذرائع کا کہناہے کہ تھرپارکر میں تین لنگر خانے کھولے جائیں گے، ہر لنگر خانہ میں 600 افراد کومفت کھانا ملے گا ۔
تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں کہی ہے ۔













